تلاش گمشدہ
عمران خان صاحب کے یہ دونوں کھمبے کہاں غائب ہیں
اگر کسی کا رابطہ ہو تو پلیز ان دونوں کو بتاہیں کہ عمران خان کی رہائی کے لیے خیبرپختونخوا سے لانگ مارچ شروع ہو چکا ہے
@shiblifaraz@SheikhWaqqas
@enkidureborn سب کچھ بہترین رہے گا اگر ان سب کے کھانے کا بھرپور انتظام ہوتا رہے، بیرون ممالک پاکستانیوں کو اپنے جان پہچان کے لوگوں کے لیے فنڈز بھیجنے چاہیے جہاں وہ خود ذاتی حیثیت میں جاکر لوگوں کے کھانے وغیرہ کا اہتمام کریں..
بار بار لکھیں اور اپنی اپنی ٹائم لائن پر لکھیں
لانگ مارچ عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور علاج کی سہولیات کے لیے تھا جسکے سامنے فوج ساٹھ ہزار اہلکار لے آئی دس ہزار کنٹینرز لے آئی موٹرویز بند کردیں اور شہر شہر کنٹینرز کھڑے کردیے لوگ اغواء کررہی ہے گھر توڑ رہی ہے اور ایک اور قتل عام کے لیے تیار ہے۔