@miandawoodadv حلقہ احباب میں پھانسی کی بھی نوید زیر گردش ہے کچھ بعید نہیں کہ اسملک منحوسی کے منڈلاتے ہوۓ بادل چھٹنے کو ہیں اور نئ نسل کے لیے بہتر گائیڈ لائن ہو
@PakistanJannatt میرا خیال ہے کہ بچے کو ڈانٹا ضرور چاہیے مگر یہ ظلم ہے بچے کو ڈوبنے سے بچاتے بچاتے کہیں یہ خود ہی اسکی جان نہ لے لے ایسے رویوں کا نقصان بڑھاپے میں ہوتا ہے بچوں کے ذہن پر یہ برا اثر چھوڑتے ہیں جو اندر تلخیاں پیدا کرتے ہیں
@Aadiiroy2 یہ ایک پورا ملک دشمن گینگ بن چکا ہے جو ملک کے اندر رہ کر ملک کی جڑیں کاٹ رہا ہے اس فتنے کو پوری قوت اور شدت سے کچلنے کی ضرورت ہے اسی میں ہی ملک کی بقا ہے
@UmarCheema1 کیا تا کہ اسکی وجہ سے ہونیوالے نقصان سے ملک و قوم کو بچایا جا سکے افسوس کہ کچھ لوگ ملک کے اندر سے ہی اسکے آلہ کار بن گے اور کچھ اسکے پیروکار بن گئے جسکا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑا
@UmarCheema1 ڈاکٹر اسرار صاحب مرحوم رح حکیم سعید صاحب مرحوم رح عبد استار ایدھی صاحب مرحوم یہ وہ قابل احترام شخصیات تھیں جو پاکستان کے ساتھ ہی نہیں بلکہ انسانیت کے ساتھ مخصلص تھیں ان لوگوں کی عمران سے کیا ذاتی دشمنی تھی کوئ بھی نہیں مگر انہوں نے اپنی دور اندیشی سے اس خطرے کو بھانپا اور متنبہ۔۔