شریف خاندان نے اپنی ماں کا پارسل پاکستان بھیج دیا خود شامل نہیں ھوئے مرحوم ارشد شریف
خدارا اتنا بڑا بول نہیں بولنا چاھیے وہی شریف خاندان تماری میت پاکستان لانے کی کوشش کر رہا ہے
My tweet was NOT aimed at mocking someone but about learning our lessons from the past. I am undoing the tweet & apologise for the hurt it may have caused to the aggrieved which never was my intention. May no one ever have to go through this pain. Prayers for the bereaved family.
نام بھی نہیں لے سکتے اور الزام بھی لگاتے ہیں۔یہی اس قوم کی بزدلی ہے۔دلیل بھی نہیں ہے اور طعنہ بھی مارتے ہیں یہی تو بے شرمی ہے۔الزام لگانا ہے تو ڈٹ کے لگاو نام لو۔
ورنہ بقول جون ایلیا
آپ یہ وہ مگر،یہ سب کیا ہے
تم میرا نام کیوں نہیں لیتے
#arshadshareef
شریف خاندان نے اپنی ماں کا پارسل پاکستان بھیج دیا خود شامل نہیں ھوئے مرحوم ارشد شریف
خدارا اتنا بڑا بول نہیں بولنا چاھیے وہی شریف خاندان تماری میت پاکستان لانے کی کوشش کر رہا ہے
نواز شریف، وہ لیڈر جو پرسکون رہے، انصاف کے لیے لڑے اور جیت گئے۔ مریم نواز شریف، وہ خاتون جس نے کبھی ہمت نہیں ہاری، شیرنی کی طرح لڑی اور تمام مشکلات کے خلاف اپنے والد کے ساتھ کھڑی رہیں۔ جنید صفدر جو ایفل ٹاور سے بھی اونچا لگتا ہے۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@pmln_org