ایک شدت پسند سوچ، فاشزم سے بھر پور پالیسی اور ڈالروں کے پوجاروں کو کاکول میں اسامہ، کراچی میں ملا عمر اور کوٸٹہ میں اختر منصور چاہیے لیکن معصوم، محنت کش اور پناہ کے متلاشی افغان نہیں
یہ نفرت کی أگ بہت دور تک جاٸے گی
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia#لروبریوافغان
سیاسی انجنئیرنگ میں کسی نے ڈیل کردیا اور کوئی ڈیل کی تلاش میں ہے،کسی نے پارٹی بدل لی اور کوئی آنےوالے حکومتوں میں حصہ لینے کےلئے فوج کی چاپلوسی میں مظاہرے اور بیانات دےرہا ہے۔
مگر دوسری طرف ریاستی پالیسیوں کی وجہ سے آئے روز پشتونوں کے قتل عام پر سب خاموش ہے۔
آج خیبر میں ٹیچر شہید
عمران خان کو جرنیل پاشا، فیض اور باجو کے ساتھ یاری اور کردار پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے.
ماضی میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، پی ٹی وی اور لاتعداد اداروں پہ حملے ہوئے لیکن GHQ کا گیٹ کیوں آج اتنا مقدس ہے؟
پی ٹی آئی پہ کسی قسم کی پابندی کی مخالفت کی جائے گی.
#StopStateTerrorism
سننے میں آرہا ہے کہ راو انور کو ڈائریکٹر نیب راولپنڈی تعینات کیا جا رہا ہے۔
حکومت وقت اس عمل کو فوراً روک دے۔
قاتلوں کی پشت پناہی کے خلاف ہم مزاحمت ضرور کرینگے۔
اس ظلم اور ظالم نظام کو یاد رکھینگے اور وقت آنے پر حساب ضرور پوچھا جائیگا۔
پشتونوں کے قاتلوں پر مہربان ریاست۔
د اې این پی ایالتی صدر ایمل ولی ته د ریاست له خوا تهریټ لیټر جاری کیږی،باید ریاست د لیټر سره سره د تحفظ انتظامات ورکی.
مونږ د دې تهریټس او ګواښونو غندنه کوو او په سخته کې به ورسره ولاړ وو.
د پښتون وطن هر سولائیز وګړئ که د هرې پارټې یا سیمې وی،PTM به د امن په لار کې ورسره ولاړ وی
میرانشاہ میں دھشتگردی، دھشتگردی کے پالیسیاں، ٹارگٹ کیلنگ، لاپتہ افراد، ڈالری جنگیں،جنرلوں کے ایما پر بنائے گئے ایف آئی ارز اور قید و بند بلخصوص علی وزیر کے بے گنا جیل کے خلاف عوامی ریفرینڈم۔
پی ٹی ایم میرانشاہ جلسے کے مناظر۔
#میرانشاہ_پی_ٹی_ایم_کا#PTM_Miranshah_Jalsa
صوبائی وزیر و ریاست نواز سردار عبدالرحمن کھتران کا ایک خاندان کو خواتین سمیت تشدد کا نشانہ بنانا، ذاتی جیل میں رکھنا اور قتل کرنے کا واقعہ انتہائی لرزہ خیز ہے
کوئٹہ میں بلوچوں کا اس کے خلاف جاری احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔
راو انور کو رہا کرنے والے عدالتوں کے لئے ایک اور آزمائش۔
راو انور کے خلاف اور ملی شہید آرمان لونی اور شہید نقیب اللہ کے برسی کے مناسبت سے پی ٹی ایم کراچی کا سہراب گوٹ میں عظیم الشان جلسہ جاری ہے۔ https://t.co/WTJHq3ee4A
محترم رحمان صاحب.
نن هم او راتلوتکی کې هم راته محترم ئې.
زمونږ د روروالې او د اتحاد په خاطر کړې خبرې باید مثبت واخستې شی نه د چې بل ډول.
پوره تقریر واضح دی او زما د “نور هر څه” مطلب د علی د پاره احتجاج، په رسنیو او سیاسی غونډو کې غږ پورته کول او هڅې دی چې د زړه د تله ئې مننه کوو
26 مہینے استعماری جیل گزارنے کےبعد علی وزیر رہا۔
ریاستی جبر کے حوالے سے انصاف مانگنے کی سنگین جرم کے ارتکاب میں جنرلی انا کے بنیاد پر قید کاٹی۔
ظالم نظام نے ہمارے معاشرے کو جیل بنا دیا ہے لہذہ چھوٹے جیل سے بڑے جیل کی طرف آمد مبارک۔
ہم مزاحمت سے بڑی جیل کے زنجیرے بھی ختم کر دینگے
In BayanKhel ground with our Safi and Momand Pashtuns, against Dollari Wars, Bomb blasts, Unknowns, Target killings , Enforced disappearances, terrorism and its policies.
Note; We will not accept your dollari wars and colonial policies.
ہم یہ بھی مطالبہ کریں گے کہ عوام کے سامنے وہ عوامل سامنے لائے جائیں کہ کس طرح اور کس کی سہولت کاری کے نتیجے میں ایک حساس مقام تک حملہ آور پہنچ گیا۔ آج کے دھماکے کے ذمہ دار وہی لوگ ہیں جو گذشتہ 10 سال سے دہشتگردوں کے ہمدرد بنے ہوئے ہیں اور انہیں "ری سیٹل" کرنے کی بات کررہے تھے
2/2
آج خیبر میں لاپتہ افراد کے لئے پی ٹی ایم خیبر کا احتجاجی کیمپ۔
خیبر کے سینکڑوں لاپتہ افراد کے خاندانوں کے ممبرز نے کیمپ میں شرکت کی۔
کسی بھی ریاستی ادارے یا حکومت نے لاپتہ افراد کے مسلے کو حل کرنے کے لئے سنجیدگی نہیں دکھائی ہے۔
#JusticeForMissingPersons#EndEnforceDisappearances