🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
تھکے ہوئے ہیں بہت بخت کی گرانی سے
ہمیں نکال دیا جائے اس کہانی سے
ہماری نسل کو عادت سی ہے غلامی کی
سو کچھ گِلہ نہیں اس طرزِ حکمرانی سے
وہ جن کے جسم پر پوشاک ہے کروڑوں کی
غرض کہاں انہیں لوگوں کے بے مکانی سے
بسے بسائے ہوئے گھر اجاڑ بیٹھے ہیں
ہم اپنے شہر کے حاکم کی مہربانی سے
@maliktawfeek567 Bhai @maliktawfeek567 don't try this. Accept SL, this is a Scam coin will not recover. Bhai trade fundamentally strong coin like $AAVE $TAO $ZEC type coins