@SaleemKhanSafi عمران خان کو چھوڑیں @SaleemKhanSafi صاحب۔ آپ غیرت دِکھائیں اور صحافت چھوڑیں۔ ورنہ بے غیرتی کا ٹیگ پکا ہو جائے گا آپ پر۔
(ویسے صحافت تو آپ پہلے بھی نہیں کرتے تھے۔ اور جو کرتے تھے اُسے ملازمت کہتے ہیں)۔
پھر کب غیرت کھا رہے ہیں آپ؟
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب، جیالوں نے خودسوزی بھٹو کی پھانسی پر کی تھی۔ آپکا نالج تھوڑا سا ناقص ہے شاید۔
ویسے یہ خودسوزی والی بات اُن پٹواریوں کو بھی بتا دیں جو وڈے میاں کی گرفتاری کے وقت لاہور میں ہوتے ہوئے بھی ائرپورٹ پر نہیں پہنچ سکے تھے۔ اور آپ بھی اُنہی پٹواریوں میں شامل تھے۔
کوئی شرم___؟
@najamwalikhan بالکل سہی کہا۔ ایسے ہی لوگوں کو چاہیے کہ اپنی عقل سے حالات کا تجزیہ بھی کریں۔ کیونکہ اللہ پاک نے آپکو بھی اُتنی ہی عقل دی ہے جِتنی سو کالڈ صحافیوں کو دی ہے۔ کیونکہ ہم نے آج تک اُس خبر سےحق نِکلتے نہیں دیکھا جِس میں ملازم صحافی کا تجزیہ شامل ہو گیا۔
@QayyumReports صدیقی صاحب، وہ پوچھنا یہ تھا کہ شہباز شریف کو انٹر��یشنل صادق اور امین ڈکلئیر کرنے کے لیے آپ کے پیارے شاہزیب خانزادہ نے پورا پروگرام کر مارا تھا۔ لیکن اُسی سو کالڈ انٹرنیشنل صادق اور امین کو اُسی عدالت سے جُرمانہ ہونے پر کوئی ایک سیگمنٹ بھی کیا؟ کیا اِس جھوٹ پر جیو معافی مانگے گا؟
@afnanullahkh حق یہ بھی ہے کہ جِس نے شہباز شریف کو انٹرنیشنل صادق اور امین ڈکلئیر کیا تھا۔ لندن میں اُسی چور کو جُرمانہ ہونے کے بعد اُس ڈکلیئر کرنے والی خاتون کو کیا کہا جائے؟
(ہم آپکے طرح گھٹیا لوگ نہیں کہ مُنہ کالا کرکے گدھے پر بِٹھانے کی باتیں کریں)
@afnanullahkh
شہباز شریف نے مصر میں جو کارنامے سرانجام دیے ہیں،،، زرا تھریڈ میں دیکھیے
تاجک صدر کے چہرے پر ناگواری واضح ہے
شہباز شریف کو کم از کم ہاتھوں کا استعمال کم کر دینا چاہیے
@SardarDMMazari_ اور بعض کُتے زیادہ بڑی ہڈی ملنے پر پرانے مالک کو چھوڑ کر نئے مالک کے پاس چلے گئے ہیں اور اب پُرانے مالک کو بھونک بھونک کر نئے مالک کی ہڈی حلال کر رہے ہیں۔
پاکستانیوں کے سر پر دوبارہ خطرات منڈلانے لگے۔
اہم وزیر کو قتل کی دھمکی دی گئی۔
دھمکی دینے والے آخر ہیں کون؟
دھمکی والا خط منظرِ عام پر۔ 👇
https://t.co/CfuipL5JGL
Subscribe YouTube Channel: 👇
https://t.co/f16tbTAuuI
#ڈگی_والا
نون لیگ اور الیکشن کمیشن کے رابطے کی خبر دو دِن پہلے دی گئی تھی جو سچ ثابت ہو گئی۔ ویڈیو ثبوت حاضر۔
آگے کیا ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات ویڈیو میں۔ 👇
https://t.co/oBast7FTUN
Subscribe YouTube Channel: ���
https://t.co/f16tbTAuuI
#نکلو_اسلام_آباد_کی_طرف
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن