Another round of Cryptographic! 🎲
The hidden word is made up of 1 word and has a total of 4 letters 🤔
⭐️ To enter to win, you must:
1️⃣ Like & Retweet
2️⃣ Comment down your answer below. ⬇️
اگر عثمان بزدار اچھے وزیرِ اعلٰی رہے ہیں تو آج وہ تحریکِ انصاف کی طرف سے وزارتِ اعلٰی کے امیدوار کیوں نہیں؟ اور اگر پرویز الٰہی اچھے وزیرِ اعلٰی ہو سکتے ہیں تو وہ دو ہزار اٹھارہ میں تحریکِ انصاف کی طرف سے وزارتِ اعلٰی کے امیدوار کیوں نہیں تھے؟
جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے ہندوستانی انتہا پسند وزیراعظم نریندرمودی کی پارٹی بی جےپی کے ترجمان کی جانب سے محمد عربی ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلم ممالک اور دنیا کے ہر انصاف پسند حکومت اور انسان سے انڈیا کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے
#بھارت_کابائیکاٹ
جماعت اسلامی 9 جون کو انڈین ایمبیسی اسلام آباد کی طرف تحفظ ناموس رسالتﷺ مارچ کرے گی
آنحضورﷺ سے محبت ہمارے ایمان اور عقیدے کا حصہ ہے۔ کوئی مسلمان آپ ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا۔ ہر پاکستانی کو اس مارچ میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں
#بھارت_کابائیکاٹ
Pakistan Armed Forces strongly condemn blasphemous remarks by Indian officials.The outrageous act is deeply hurtful and clearly indicates extreme level of hate against Muslims and other religions in India.
تَبَّتْ يَدَآ اَبِىْ لَـهَبٍ وَّتَبَّ۔
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ہلاک ہوگیا۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ.
بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
بھارتی حکمران جماعت@BJP4India کےمرکزی ترجمان کی جانب سےنبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی عالم اسلام پرحملہ ہے،ناموس رسالت ﷺ امت کیلیےسرخ لکیرہے،عالم اسلام @GovtofPakistanفی الفور @narendramodiکی فاشسٹ بھارتی حکومت کاسفارتی،تجارتی بائیکاٹ کرے،اس مسئلہ کو@UNو @OIC_OCIمیں اٹھائے
Happy #EidMubarak: $1,000 Giveaway!
#KuCoin wishes you and your loved ones a blessed Eid!
✅ Follow, RT & Join KuCoin local communities: https://t.co/6hJMc9oAoF
🙌 Share with us the happiest moments on this day with your family
🎁 20 winners will get 50 $USDT each
Listen to a US perspective on why the vote of confidence against @ImranKhanPTI succeeded. Clear statement that one of the reasons was independent foreign policy being pursued by Imran Khan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بااختیار ہونے کے بعد بھی صرف ریاست مدینہ کی منہ زبانی باتیں کرنا اور بےاختیار ہونے کے باوجود ریاست مدینہ کے مطابق نظام بنانے کی جدوجہد کرنے میں اتنا فرق ہے جتنا عمران خان کے اعلانات اور سراج الحق کے عمل میں ہے۔