Hi! I'm Shehnaaz (Rubi),
Welcome to my profile.
For your information, my social media life has no connection to my real life; I'm here just for fun.
My husband (Sunny) and I both use this ID; you could say it's a couple ID.
مجھے تم سے ملنے کی طلب ہمیشہ رہی٬
لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ
ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے٬
چاہ ختم ہو جاتی ہے لیکن عجب ہے نا
میں نے جب بھی تمہیں دیکھا؛
تم سے بات کی مجھے تم سے
اور بھی زیادہ محبت ہوئی!