We are hiring a Graphic designer instructor and WordPress Developer
Apply now by sending your resume and portfolio to
📧 [email protected]
📞 +92 343 3757372
میرے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن تاحال FIA کی تحویل میں ہیں۔ وہ ایک سمندرپار مقیم پاکستانی ہیں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑا اور حقیقی آزادی کے نصب العین کے حصول میں ہمارا ہاتھ بٹانےپاکستان آئے۔میری سیکورٹی کمزور کرنے اور تحریک انصاف کی صفوں میں خوف و ہراس پھیلانے کیلئے انہیں جان بوجھ کر ہدف بنایا جارہا ہے۔ ہم بخوبی واقف ہیں کہ اس سب کے پیچھے کون ہے!