وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار تشکر
وزیرِ اعظم کی مہنگائی کی ماہ ستمبر میں سالانہ شرح 6.9 فیصد ہونے پر حکومت کی معاشی ٹیم کی پزیرائی
اگست 2024 میں 34 ماہ میں پہلی مرتبہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد آئی
ستمبر 2024 میں گزشتہ 44 ماہ میں مہنگائی کی کم ترین شرح، 6.9 فیصد ریکارڈ کی گئی
اللّٰہ کے فضل و کرم سے عوام سے کئے گئے عہد کی پاسداری میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی۔ وزیرِ اعظم
مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد ہونے سے عام آدمی کو ریلف ملے گا۔ وزیرِ اعظم
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی متواتر کمی سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔ وزیرِاعظم
شرح سود کم ہونے سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ وزیرِاعظم
مہنگائی کی شرح کو 2025 تک 7 فیصد تک لانے کے ہدف کا 2024 میں ہی حصول قابل ستائش ہے۔ وزیرِاعظم
پہلے دن سے عوامی ریلیف کیلئے اقدامات کو اولین تریجیح بنایا۔ وزیرِاعظم
پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش کرنے والوں کا منصوبہ ناکام ہوا۔ وزیرِاعظم
پوری قوم نے گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کاٹیں۔ وزیرِاعظم
ملکی معیشت مستحکم، سفارتی تعلقات مضبوط اور عام آدمی کی خوشحالی کا سفر شروع ہوچکا۔ وزیرِ اعظم
آئی ایم ایف پروگرام کے اجراء سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا۔ وزیرِ اعظم
پاکستان کی ترقی کا سفر 2018 میں جہاں رکا تھا، وہیں سے دوبارہ شروع ہو چکا۔ وزیرِ اعظم
وفد نے تپ دق، ایچ آئی وی اور ملیریا کے خاتمے کے لئے حکومت پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی اور ان امراض کے خاتمے کے لئے پاکستان کے لئے اپنی شراکت داری کا اعادہ کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف سے گلوبل فنڈ کے وفد کی ملاقات
وفد کی قیادت گلوبل فنڈ کے گرانٹ مینجمنٹ ڈویژن کے مارک ایڈینگٹن (Mark Edington) کررہے تھے جبکہ دیگر اراکین میں سینیئر پورٹفولیو مینجر ازیسکن گویریا(Ms Izaskun Gaviria) اور ڈپٹی جنرل قونصلر نتاشا ہیفنک(Ms Natasha Heffinck)شامل تھیں۔
وزارت قومی صحت کے حکام نے وفد کو پاکستان میں ٹی بی، ایچ آئی وی اور ملیریا کے روک تھام کی حوالےسے حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا۔
وفد نے پاکستان میں میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
وفد میں ارشد اقبال، ذیشان بیگ، محمود نواز شاہ، عماد ملک، رانا نسیم، احسن مصطفیٰ باجوہ، جہانگیر ترین، فہد پٹیل، شہزاد امین، خضر عالم خان، آمنہ آصف باجوہ، ظہور حسین ، عثمان ظہیر، احمد قادر، آفاق ٹوانہ، شوکت رسول، خالد کھوکھر شامل تھے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے وفد کی ملاقات
وفد میں کسان تنظیموں، ڈیری و لائیو اسٹاک، ویلیو ایڈڈ سیکٹر، بیج بنانے والی کمپنیوں اور قومی اور ملٹی نیشنل اداروں کے نمائندے شامل تھے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس
خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے ان تین ڈسکوز کی نجکاری کے حوالےسے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے، بریفنگ
سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے روڈ شو اس ماہ سے منعقد کئے جارہے ہیں، بریفنگ