بلوچستان میں ایک بچے نے وزیراعظم شہبازشریف کو کہا کہ میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں اپنی تعلیم کے لئے!
وزیراعظم شہباز شریف نے بچے کی بات سنی اور فوری اس بچے کی تعلیم کے لئے اعلیٰ حکام کو ہدایت جاری کر دیں۔
The Earth is sending clear signals: rising temperatures, extreme weather events & growing environmental challenges.
On #WorldEnvironmentDay, we reaffirm our commitment to advancing climate action, protecting environment & building a sustainable future together. #NowForClimate
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قوم کو ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ
وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری
منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی
تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہبازشریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری، قوم کو ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ
ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری،ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی
تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے، قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ وزیرِ اعظم
عوام نے مسلم لیگ (ن) کو مینیڈیٹ دیا تو قائد محمد نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی جیو نیوز کی الیکشن ٹرانسمشن میں گفتگو!