دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
گورنر صاحب! اسکو کب مسمار کروں گے، یہ تو بالکل روڈ کے درمیان میں ہے، اسکو کب مسمار کریں گے یا نہیں اس طرف دھیان نہیں؟
پشاور کور کمانڈر ہاؤس سے متعلق شہری کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل
اج جمہوریت پر شب خون مارنے والوں نے پشاور کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالنے والے کو دوبارہ ڈی سی پشاور تعنات کردیا
اپ کی ایمرجنسی نامنظور اپ کے یہ دو نمبر ڈی سی نامنظور
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
عمران خان کے دور میں طارق ملک کو نادرا کا چئیرمین بنایا گیا لیکن وہ حکومت ختم ہونے کے بعد 2023 میں طارق ملک کو مجبور کیا گیا کہ وہ استعفیٰ دیں. جرم یہ تھا کہ وہ جعلی ووٹ ختم کر رہے تھے. طارق ملک کا نام پہلے دنیا کے 25 نمایاں ڈیجیٹل گورنمنٹ اور شناختی ماہرین میں شامل کیا گیا اور اب ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر (DPI) کے 50 عالمی رہنماؤں میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ جن لوگوں کی صلاحیتوں کو دنیا مانتی ہے، انہیں ہماری حکومت نکال باہر کرتی ہے!! افسوس!!
@ReplyTariq
🙏عوام سے اپیل 🙏
یہ قوم اور ملک کے غدار ہے ۔ یہ اس نظام کو غلام بنانے اور اس ملک کو غلام بنانے میں ان کا ایک کردار ہے ۔ کسی طرح بھی عوام اس کو ووٹ نہ دیں ۔
ایم این اے اقبال افریدی
سی سی پی او میاں سعید نے جتنا تیزی سے عزت اور نام کمایا تھا۔ ماشاءاللہ 3 دن میں اسکی عزت اور نام خاک میں مل گیا۔ سیاسی گرفتاریوں پر اسکی تائید اور خاموشی بزدلی ہے۔
@DrMianSaeedPSP