ارے سر.. خان کے ان ہیروز نے تو کمال ہی کر دیا ہے... آئیڈیاز پھر ان پر وڈیوز اور وہ بھی اس تواتر سے وڈیوز بنانا آسان نہیں ہے. اتنے تو ٹھوکر سے ملتان ٹائم نہیں نکلتے جتنی یہ وڈیوز بنا دیتے ہیں. ان سبھی کو سلام ❤️... میں پچھلے آٹھ دس مہینے سے سستی کر رہا ہوں. ہفتہ بھر میں دو وڈیوز بنائیں تو کیا بنایا... پھر بھی آپکا شکریہ کہ حوصلہ افزائی کرتے ہی رہتے ہیں... کوشش کرونگا کہ تھوڑی سپیڈیں پکڑوں 🤣.. ایک مرتبہ پھر آپکا شکریہ ❤️
اجکل
@Shararti_Ai@thebilal_ai
اور
@AshuftaaSar
نے AI کا علم اٹھا رکھا ہے۔ مقابلے کی اس فضا میں وہ دشمنوں کی صفیں تہس نہس کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔ اس کا ایک فایدہ ہوا ہے کہ AI Content کی کوالٹی بہت زبردست ہو گئی ہے
البتہ @Patwaran786 کو اب زیادہ محنت کرنے پڑیگی 😊
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
مجھے بتایا جائے کہ NCCIA اسلام آباد پیش ہونا ہے یا لاہور، FIA پیش ہونا ہے یا کسی تھانے۔
میرے والد کو جانے دیا جائے انکا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں۔
@MohsinnaqviC42@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
مسکرا دینا اور بات ہے مگر بس یونہی سوچ رہا تھا وہ بے ساختہ ہنسی تو شاید معدوم سی ہو گئی ہے جو روکے نہیں رکتی تھی. جسے ہنسنے سے واقعی پیٹ میں درد ہو جاتا تھا.. یاد کیجیے آپ آخری بار وہ ہنسی کب ہنسے تھے... ہم شاید اتنے بڑے ہو گئے ہیں جتنے "بڑے" ہم ہیں نہیں
کسی نے پوچھا آپ کے لکھنے سے کیا ہو گا ؟ کیا کہوں جناب !
ایک یہی ہنر آتا ہے نا کبھی کسی کو گالی دی 45 سال میں نا کسی سے بد اخلاقی ۔ دلیل کے ساتھ ثبوت کے ساتھ ذاتی مشاھدہ لکھا ۔ چور کو چور لکھا
جو حق پر ہے اسے سپورٹ کیا
انشاءﷲ #عمران_خان_کو_رہا_ہوگا
سویرا ہو گا
جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے، اس کا اندازہ شاید وہی لگا سکتا ہے جس نے یہ وقت گزارا ہو۔ یہ مشکل اس تصور سے بھی کہیں زیادہ ہوتی ہے جو باہر بیٹھ کر کی جا سکتی ہے۔
میری بہن صنم جاوید جس دلیری اور حوصلے کے ساتھ جیل کاٹ رہی ہیں، وہ قابلِ تحسین ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ فیصلہ انہوں نے بہت سوچ سمجھ کر اور انتہائی مشکل حالات میں کیا ہوگا، اور اس میں اپنے بچوں اور شوہر کی بھلائی کو مقدم رکھا ہوگا۔
ہم سب کو اس فیصلے پر افسوس ضرور ہوا، کیونکہ مشکل وقت میں یہ دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کا سہارا بنے رہے ہیں۔ لیکن شاید مشکلات طویل ہوتی جا رہی ہیں اور ایسے حالات میں بعض فیصلے اپنے پیاروں اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے کرنے پڑتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ صنم جاوید ، عتیق بھائی اور بچوں پر اپنا خاص کرم فرمائے، سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور جلد بہتر وقت لے کر آئے۔ آمین۔
Thanks to Number 1, we Pakistanis are going through extremely difficult financial times. The unbearable stress is taking a serious toll on people's mental health. Many are unknowingly developing stress- and depression-related mental health issues, which are increasingly reflecting in their behavior through unexpected anger, aggression, abusive language, and even violence.Please be kind and careful with people, including your own loved ones. Don't treat people the way you used to a few years ago. These are difficult times, and you never really know what someone is silently going through. A little patience, kindness and understanding can make a huge difference.
@SMunirMaan قانون نہیں ہے کسی کو ڈر نہیں ہے کہ مجھے اسکے لیے سزا بھی ہو سکتی ہے. یہی "غصیلہ"مرد جب مغرب کے کسی ملک جاتا ہے تو وہاں"غیرت"میں اپنی بیوی پہ ہاتھ اٹھانے کی جرات بھی نہیں کرتا کیونکہ جانتا ہے کہ نہ تو یہ معاشرہ اس بےغیرتی کو"غیرت"سمجھتا ہے اور نہ یہاں پاکستان جیسی اندھیر نگری ہے