ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے سی سی ڈی کی حراست میں گزرے 48 گھنٹے کی داستان۔۔۔
میرا تعلق بلوچستان سے ہے اور پیشے کے لحاظ سے میں ایک بینکر ہوں، روزگار کے سلسلے میں کئی سال سے پنجاب میں مقیم ہوں، گزشتہ ہفتے پنجاب کے ایک مشہور صنعتی شہر میں ڈکیتی کی ایک واردات ہوئی، میرا ایک قریبی رشتہ دار مجھ سے بائیک مانگ کر کسی کام سے جارہا تھا اتفاقاً اسکا بھی دوران ڈکیتی جائے واردات سے گزر ہوا۔۔۔۔
ڈکیتی کی تفتیش سی سی ڈی کے سپرد ہوئی، ڈکیتی کے ٹھیک چند گھنٹے بعد آدھی رات کو نقاب پوش سی سی ڈی اہلکاروں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا، دوران ریڈ انہوں نے گھر کے دروازے توڑے، خواتین کو مارا، خواتین کو گندی ننگی گالیاں دیتے رہے، مجھے بیڈ روم سے کھینچ کر نکالتے ہی فیملی کے سامنے لاتوں، ٹھڈوں اور مکوں سے مجھے مارتے رہے، مجھے پٹتے دیکھ کر میرا چار سال کا بیٹا چیخنے چلانے لگا اور اسنے کہا اگر میرے بابا کو کچھ ہوا تو میں تمہیں ماروں گا۔۔۔۔۔
مجھے ساتھ لیجانے سے پہلے سی سی ڈی نے ہمارے تمام گھر والوں کے موبائل فون ضبط کرکے مرد اہلکاروں کو گھر کی پردہ دار خواتین کی نگرانی پر بٹھا کر میری آنکھوں پر پٹی باندھ کر مجھے ساتھ لے گئے۔۔۔۔
راستے میں سفر کے دوران بھی وہ مجھے لاتوں اور ٹھڈوں سے مارتے اور جعلی پولیس مقابلے میں مارنے کی دھمکیاں دیتے رہے۔۔۔۔ سی سی ڈی کے ایک ٹارچر سیل میں لیجاتے ہی انہوں نے میرے تمام کپڑے اتارے اور ننگا کرکے چمڑے کے چھتر سے مار مار کر میری چمڑی ادھیڑ دی۔۔۔۔۔ مارنے کے بعد انہوں نے مجھے ایک ایسے سیل میں پھینک دیا جس میں واش روم کی بھی سہولت موجود نہیں تھی، میں نے چھوٹا پیشاب کرنے کے لیے واش روم لیجانے کی درخواست کی تو ایک اہلکار نے مجھے گالیاں دیکر کہا کہ ادھر ہی پیشاب کر دو۔۔۔۔۔ صبح فجر کے وقت میں نے ایک اہلکار کو وضو کے لیے درخواست کی تو اسنے بھڑک کر کہا ایڈا تو حاجی ڈکیت پڑھاتے ہیں تجھے آخری نماز تو پہلے کلمہ پڑھ اور میرے سر پر جوتے مارنا شروع کر دیے۔۔۔۔۔
48 گھنٹے کے مسلسل ٹارچر کے بعد بھی جب کچھ نہیں ثابت ہوا اور انہیں اس بات کا ادراک ہوگیا کہ اس ڈکیتی میں میرا کوئی کردار نہیں تو یہ لوگ مجھے گھر واپس چھوڑ گئے اور مجھے کہا کہ اگر اس بارے میں کسی کو کچھ بتایا تو جعلی پولیس مقابلے میں پار کردیں گے اور ہمیں اس کام سے نہ تو کوئی قانون روک سکتا اور نہ ہی کوئی عدالت۔۔۔۔۔
سوال یہ ہے کہ کیسے درندہ صفت لوگ ہیں یہ؟ کیا انہوں نے کرنا نہیں ہے؟ کیا یہ مسلمان نہیں ہیں؟ کیا انہیں خدا کا کوئی خوف نہیں ہے؟ جسمانی اذیت کی تکلیف تو شاید میں بھول جاؤں لیکن جس ذہنی تکلیف اور ٹراما کا سامنا میری فیملی نے کیا اسکا کوئی ازالہ ہے؟؟
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔
خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
جب سے عمران خان کا خط سامنے آیا ہے ٹاؤٹوں کی طرف سے مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ دیکھا عمران خان بھی نوازشریف کی طرح ڈیل مانگ رہا ہے، جبکہ عمران خان کوئی رعایت نہیں بلکہ اپنا حق مانگ رہا ہے، ان فیصلوں پر عملدرآمد مانگ رہا ہے جو سپریم کورٹ نے دے رکھے ہیں
#ImranKhansLifeIsAtRisk
جب عمران خان کے گھر کو آگ لگائی تو اس وقت بلاول بھٹو زرداری بطور وزیر خارجہ مزے لے رہا تھا....
آج جب لتر پڑے تو اسکو عمران خان یاد آ گیا...
ہمیں سب کچھ یاد ہے..
عمران خان کے خط پر پوری دنیا میں بات ہو رہی ہے ، پوری دنیا حیران ہے کہ ایک ریاست اپنے سب سے بڑے لیڈر، ایک لیونگ لیجنڈ، انسانیت کیلئے تاریخی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر سکتی ہے
میری اولاد کے آخری اور سب سے زہریلے فرعون عاصم مجھے تو رب نے دریائے نِیل میں غرق کیا تھا مگر مجھے ایسا لگ رہا ہے تجھے رب نے اس گندے نالہ لئی میں ہی غرق کرنا ہے
اگر ہائیکورٹ شارٹ نوٹس پر لطیف کھوسہ کو ملاقات کیلئے بھیج سکتی ہے اور جیل سپرنٹینڈنٹ بھی ملاقات کروا دیتا ہے جو ایک کی بجائے چار گھنٹے جاری رہتی ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا۔ اسی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کی حقیقت کھل جاتی ہے
سلمان اکرم راجہ کے علاؤہ کون بڑبولا آج بھی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر ہے ؟ کوئی نہیں
تم عمران خان کو ننگے کرتے کرتے خود ننگے ہو گئے ہو۔ مان جاؤ، حقیقت یہ ہے کہ اُس نے جیل میں بیٹھ کر تمہاری جھوٹی انا کو روند ڈالا ہے۔ پورا پاکستان عمران سے عشق کرتا ہے، وہ لوگوں کی رگوں میں خون کی طرح بہہ رہا ہے۔
وہ بہادر تھا، اور خلقِ خدا بہادروں کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے!جاوید ہاشمی۔
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
یہ کنجر زادے اور کنجر زادیاں جو ایک درد بھرے خط پر جس میں 74 سال کے بزرگ نے اپنی اور اپنی بیوی کی صحت کا حال بتایا ہے یہ اس خط کا مذاق اڑا رہے ہیں
یہ وہیں ہیں جنہیں PTI دور میں ان سب چیزوں سے نفرت تھے لیکن اب ضد میں سب کچھ کر رہے ہیں صرف اس لیے کہ وہ مقبول کیوں ہے
انیق ناجی