عوام پر معاشی بوجھ کم کیا جائے تاکہ ہر گھر کا بجٹ باوقار طریقے سے چل سکے۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی نے ہر گھر کا بجٹ متاثر کر دیا ہے، جبکہ اس کا سب سے زیادہ بوجھ خواتین اٹھا رہی ہیں۔ اپنے جائز حق اور عوامی ریلیف کے لیے 3 اگست کو شاہراہِ قائدین پر جماعتِ اسلامی ویمن ونگ کی پرامن آواز کا حصہ بنیں۔
#پ��رولیم_لیوی_نامنظور
اب ہر دن میدان عمل میں اترنے کا ہے،ہر دروازہ کھٹکھٹانے کا ہے،گھروں کے کاموں کو محدود کر دیں جو اداروں میں میں ہیں وہ چھٹیاں لے لیں
یہ وقت جہاد ہے جماعت اسلامی کے مقصد کے حصول کی جنگ ہے آنے والی نسلوں کی حفاظت اور نظریہ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے سب کچھ لگا دینے کا وقت ہے
We vehemently oppseany form of voilence, discrimination or oppression that undermines the rights and dignity of the Palestinian population.
#FreePalestine
کل پوری دنیا بالخصوص پاکستان میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف یوم تقدیس قران منایا گیا۔
جماعت اسلامی نے ملک گیر سطح پر اپنے پر زور اور پر امن احتجاج میں اقوامِ متحدہ سے تمام مذاہب کی کتب،اور شعاٸرِاسلامی کی توہین کو جرم قرار دینے اور توہین کے مرتکب فرد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا.
ہمیں طا��ت دے دے اے مولا
ہم جنگ کرینگے اے مولا
تیرے دیں کی خاطر اے مولا
پی پی سے لڑیں گے اے مولا
غنڈوں سے لڑیں گے اے مولا
مارچ کے شرکاء خدا سے مدد مانگ رہے ہیں
یا اللہ بسمہ اللہ اللہ اکبر
#Pakistan_Rejects_PPP_Fascism