اسلام اعلیکم، جمعہ مبارک
آج 15 شعبان کی مناسبت سے میرے یوٹیوب چینل شھلا گل آفیشل پر منقبت امام زمانہ علیہ اسلام ابھی اپلوڈ کی جائے گی،
ضرور دیکھیں اور مومنین میں شیئر کریں-
#Subscribe#ShehlaGulOfficial#15Shoban#Manqbat#IMAMEZAMANA
پیارن ماٹھن لاء لطیف سرکار فرمايو..
سون سوایا سپرین
توریان تان نہ ترن،
جن جون میخون
من اندر،
چوریان تان نہ چرن،
سی کیئن وسرن
جیکی سانڈیم ساھ م.
"شاھ عبداللطیف"
السلام وعلیکم
اللہ پاک!
آپکو ان خوش قسمت لوگوں میں شامل فرمائے، جن کیلئے فرشتے بهی رحمت اور بخشش کی دعائیں کرتے ہیں...*
آمین یارب العالمين
صبح بخیر .جمعہ مبارک
#JummahMubarak
واقعی اللہ رب العزت کی طرف سے ماں کو اتنا رتبہ کیوں ملا ہے,
ماں بننا دنیا کا سب سےعظیم ترین احساس ہے,
Alhamdolilah can't express my feelings❤️🖤
#Blessed#BabyBoy