یہ ہے بلاول کے مارچ کی اصل کہانی سندھ حکومت کے سرکاری وسائل اور مشینری کا استعمال کرکے پاپڑ والے اور فالودہ والے کے نام پر آصف ذرداری کی لوٹی گئی دولت کو بچانے کے لیے مارچ کی تیاریاں ہورہی ہے۔
پانامہ سکینڈل آیا عمران خان کا نام نہیں آیا
پینڈورا پیپرز میں عمران خان کا نام نہیں آیا
اب سوئس اکاؤنٹس سامنے سکینڈل آیا اس میں بھی عمران خان کا نام نہیں
اپوزیشن مان لے عمران خان کرپٹ نہیں ہے
Some 60% of Afghanistan is at risk of acute hunger. Already some families have been reduced to eating dry flour. People are selling body parts and children https://t.co/995arDdnST