یہ یقیناً بہت نیک اور پرہیزگار ہوں، متعدد عمرے کر رکھے ہوں گے، الحاج بھی ہوں گے اور رمضان المبارک کا آخری عشرہ تو لازماً مکہ شریف میں گزارتے ہوں گے- اور پھر لوگوں کو بھی نیکی اور پرہیزگاری کے طریقے بتاتے ہوں گے- بس یہی ہے کہانی ایسے “نیک اور پرہیزگار” تاجروں کی- #pakistan