This is Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan’s Khyber Medical College Peshawar. Where equal rights are given to boys and girls unlike Afghanistan.
This is my Pakistan.
This is my Khyber Pakhtunkhwa.
This is my land. 🇵🇰
لاہور ڈوب رہا ہے لیکن داتا صاحب کچھ نہیں کر پا رہے، قصور ڈوب رہا ہے لیکن بلھے شاہ اور کمال چشتی نے کچھ نہیں کیا , پاکپتن والی سائیڈ ساری ڈوب گئی لیکن بابا فرید گنج بخش کچھ نہ کر سکا۔باہو سلطان کی طرف پانی کا بہت خطرہ ہے مرید اور مزارئیے مٹی کے بند بنا کر دربار کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں قادر مطلق، مشکل کشا، صرف اللّٰہ تعالٰی ہے۔ بس یہی بتانا تھا۔ شکریہ
کسی نے خوب کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے ٹرمپ سے عمران خ��ن کی رہائی کی امید لگائی، ٹرمپ نے دھوکہ دیا۔
ن لیگ نے نوبل انعام کے لیے نامزد کر کے ٹرمپ سے امن کی امید لگائی، ٹرمپ نے دھوکہ دیا۔
حساب برابر 🙁
میری بیٹی سے اسکول میں پوچھا گیا کہ اگر آپ کو 100ڈالر دیں تو آپ ان سے کیا خریدیں گی۔میری آٹھ سال کی شہزادی نے لکھا میں غریب لوگوں کے لئے کھانا اور کتاب خریدوں گی۔۔
❤️❤️❤️ ماشااللہ۔۔
عمران خان کا جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:
پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
شہری ناصرف پرامن تھے بلکہ شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے-
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے
سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!