سب کا مالک ایک ہے تو سب کی لینگوئج ایک ہے 😂😂
پاکستان جشن منا رہا ہے،لوگ فوج کے سہاگت میں بچھے جارہے ہیں،
اس پر بھارت کے لوگوں میں غصہ ہے،
اس سب سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی سرکار نے سیاستدانوں اور صحافیوں سے جو ٹویٹ کروائے،
ان کے ایک لفظ سے سارا کھیل پکڑا گیا 😎
سنیئے 👇🏼
What's going on in Pakistan? What type of democratic state is it? Where the ex PM Imran Khan house is under attack by police and rangers. They ousted him from government illegally but failed to defeat. So they start fascism to afraid him but he really has strong nerves
جاوید اختر صاحب
اُصولِ مہمانداری ہے کہ کتوں کو ایسی محفل میں بلایا نہیں جاتا لیکن ہمارے ہاں بھی کچھ کتے ہیں جو آپ جیسوں کو بلا لیتے ہیں اور آپ ہم پر بھونک کر چلے جاتے ہیں
#COMSATS
کامسیٹس کے پروفیسر کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔
نوجوانوں کی پہلی سیاسی جماعت پاکستان نظریاتی پارٹی نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی نظریہ، ثقافت اور معاشرتی اقدار کے دفاع میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا الحمدللہ
یہ کیا سائنس ہے کہ جن لوگوں کو عمران خان دور میں ڈالر 150 روپے ہونے پر بہت مہنگا لگتا تھا،
آج وہی لوگ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 255 روپے کا ہونے پر بلکل خاموش ہیں؟
کیا بات ہے؟ یہ لوگ آج کل کئی گنا زیادہ مہنگائی کے باوجود نہ انڈوں کا ریٹ بتا رہے ہیں، نہ ڈالر کا۔ 🤔
India has banned a BBC documentary about Prime Minister Narendra Modi’s role in the 2002 riots in Gujarat state.
The documentary highlighted a report that found Modi “directly responsible” for the “climate of impunity” enabling the violence.
یوں تو PMLNاپنےایمپائرز لگانےکی تاریخ رکھتی ہے مگر جس انداز میں PTIکےایک ازلی دشمن کو نگران وزیراعلیٰ مقررکیاگیاہےاس پرECPکےکیا ہی کہنے حالانکہ اس منصب پر ایک غیرجانبدارشخص کو بٹھایا جاناچاہئےتھا۔نقوی نیب سےپیسے کی رضاکارانہ واپسی (VR) کی ڈیل بھی کرچکے ہیں۔
Strongly condemn burning of Holy Quran yesterday at a protest in Sweden. Last March on our govt's initiative the UNGA passed OIC sponsored landmark Res on International Day to Combat Islamophobia. It recognised that Islamophobic acts were not an expression of freedom of speech.
کریمینلز کیلئےلوٹ مار کےدروازےکھول دیے۔ یہ سال بہترین یوں تھا کہ اسی دوران میں نے اہلِ پاکستان کو ایک قوم کےسانچےمیں ڈھلتےدیکھا۔الیکشن کمیشن اور مقتدرہ کی مکمل پشتیبانی سے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کےیکجا ہوکرتحریک انصاف کیخلاف صف آراء ہونےکےباوجود تحریک انصاف غیرمعمولی
سال 2022:”بیک وقت بہترین اور بدترین تھا“۔ذاتی مفاد میں گُندھی ایک سازش کے ذریعے بہترین معاشی کارکردگی دکھانےوالی حکومت کو ہٹایا گیا اور پاکستان کومجرموں کےایک گروہ کےحوالےکر دیا گیا۔اس گروہ نےمعیشت زمیں بوس کی،خود کو NRO-2 دیا اور نیب قانون میں ترامیم کے ذریعےتمام وائیٹ کالر
اسلام آبادمیں آج ہونےوالےخودکش دہشتگرد حملےکی شدید مذمت کرتا اور جانیں بچاتے، بڑی تباہی کا رستہ روکتے ہوئے شہید ہونے والے بہادرپولیس افسر کو سلام پیش کرتا ہوں۔ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال تیزی سےبگڑ رہی ہےجو امپورٹڈ حکومت اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی مکمل ناکامی کی عکاس ہے