میں بحثیت پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو پاکستانی وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتا ہوں میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو اس قابل نہیں سمجھتا.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#ImportedGovtNotAccepted
Going through all the msgs.. feeling insanely overwhelmed. Thank you thank you thank you.. for being the best fan family, for putting up with me, for standing behind me for loving me.. ♥️
So grateful... ufff ♥️
آج 23 مارچ کا دن ہے اور یہ مناظر ہیں کوٹ لکھپت جیل کے باہر ن لیگی کارکنوں کے، گزشتہ کئی روز سے کارکنوں کو چارج کیا جاتا رہا اور دعوے جمع غفیر، لوگوں کا سمندر، امنڈ آئے گا، یہ ہے سمندر جو کوٹ لکھپت جیل کو بہا لے گیا 😂
@Matiullahjan919#umerchemma#maryamnawwz@pmln_org@pti
پچھلے دو عشروں سے جو میں کہتا آیا ہوں یہ مضمون اسکی تصدیق کرتا ہے۔ ایک مرتبہ اگر ہم نے ایف بی آر کی اصلاح کرلی اور عوام کو یقین دلا دیا کہ انکے ٹیکسوں کا پیسہ کرپٹ اشرافیہ کی چوری کی نذر ہونے کی بجائے انسانوں کی فلاح پر خرچ ہوگا تو پاکستان خوشحالی کی منازل تیزی سے طے کرے گا۔