Alhamdulillah #YMT General Secretary PP75 City Sargodha Pakistan Muslim League Noon 🐅
I Love Mian Muhammad Nawaz Sharif
My Boss Mohtarma Maryam Nawaz Sharif
حلقہ جی بی 1، گلگت 1 (بسین) میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا انتخابی جلسہ عام عوامی تائید اور جوش و خروش کے لحاظ سے بے مثال اور تاریخی ثابت ہوا۔ اس عظیم الشان اجتماع میں وفاقی وزیر امور کشمیر و جی بی انجینئر امیر مقام، صوبائی صدر حافظ حفیظ الرحمان، کوارڈینیٹر ٹو پی ایم شبیر عثمانی، نامزد امیدوار شفیق الدین اور ترجمان اشرف صدا سمیت دیگر قائدین نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ مقررین نے مسلم لیگ (ن) کے تعمیراتی وژن اور پالیسیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ نامزد امیدوار شفیق الدین کو کامیاب بنا کر خطے کی حقیقی خوشحالی کے سفر کو آگے بڑھائیں۔ پنڈال میں موجود ہزاروں کارکنوں اور مقامی غیور عوام نے نعروں کی گونج میں قیادت پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی شبانہ روز مخلصانہ محنت اور اس لازوال عوامی جوش و خروش کے بلبوتے پر، انشاء اللہ حافظ حفیظ الرحمان ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ بن کر خطے کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔
نوازشریف نے واضح کر دیا تنقید جھوٹ گالی گلوچ مخالفین کی پگڑی اچھالے بغیر عوام کے پاس ووٹ مانگنے جایا جا سکتا ھے۔ اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب خدمت کی ہو۔ جس کے پاس بتانے کو کھچھ نہیں وہ مخالفین کی بیٹیوں پہ بھرے مجمع میں باتیں کرتا ھے۔ کیونکہ کارکردگی صفر ہو تو عوام کو کیا بتایا جاۓ۔
اللہ تعالی برادرمحترم صفدر خان لغاری کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آج ان کے والد بزرگوار سردار اظہر خان لغاری ایم این اے کی دعاوں کی اپیل دیکھ کر دل بہت رنجیدہ ھے
اللہ پاک انکل اظہر خان کو اپنے جواں سال اور نامور فرزند کی تکلیفوں سے چھٹکارا نصیب فرمائے صفدر بھائی ھمارا اثاثہ ھیں اللہ انہیں صحت سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔ آمین
اگر آپ مسلم لیگ ن کو موقع دیں گے، ہم پاکستانیوں کی غیرت کا دفاع کریں گے۔ تو جو ہمارا برانڈ ہے، تعمیر و ترقی، سڑکیں بنانا، پل بنانا، کالج بنانا، سکول بنانا، ہاسپٹل بنانا، اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا، انشاءاللہ وہ کام ہم کریں گے
#GBSherKa#SherGBMein
یوم تکبیر و عید ملن پارٹی سٹی پبلک سیکرٹریٹ سرگودھاجناب ڈاکٹر لیاقت علی خان صاحب کی میزبانی میں منعقد اس عظیم الشان جلسے میں والہانہ محبت اور جوش و جذبہ قابلِ دید رہا
اللہ پاک وطنِ عزیز کو ہمیشہ سلامت رکھے راشد اقبال نصر اللہ سے ملاقات سرگودھا امد پرخوش امدین
@RashidNasrulah
@RashidNasrulah یوم تکبیر و عید ملن پارٹی سٹی پبلک سیکرٹریٹ سرگودھاجناب ڈاکٹر لیاقت علی خان صاحب کی میزبانی میں منعقد اس عظیم الشان جلسے میں والہانہ محبت اور جوش و جذبہ قابلِ دید رہا
اللہ پاک وطنِ عزیز کو ہمیشہ سلامت رکھے راشد اقبال نصر اللہ سے ملاقات سرگودھا امد پرخوش امدین
@RashidNasrulah