مرشد کا کہا سچ ثابت ہوا
میں ان کو رولاوں گا اور پھر ساری دنیا 🌎 پی ٹی آئی کہ مرشد اور اس کی قیادت اور سپوٹروں سمیت روتی دیکھ رھی ھے
یوتھیوں بولو تے سھئ رول تے گے آہ پر چس بڑی آئی
یہ چیز میرے عزیز
کیا سمجھے ##
Visual representation of "Main enko rulaownga
مشاہد اللہ مرحوم کہ تاریخی الفاظ بار بار سچ ھو رھیں ھیں ھم اپکو ابھی سے روتا دیکھ رھے ھیں اور اپ کہ انسو پونچھنے والا کوئی نھی ھو گا اور ھم اپنی آنکھوں سے پوری پی ٹی آئی کو بار بار روتا دیکھ رھیں ھیں
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ”اور اگر وہ امن کی طرف مائل ہوں تو تم بھی اس کی طرف مائل ہو جاؤ۔“
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
سلامتی کونسل میں قرارداد 2788 کی متفقہ منظوری عالمی امن کے لئے ہمارے غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہے۔
~ وزی��اعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
وزیراعظم کی خلیل الرحمان کو جنرل اسمبلی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد، مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت سے متعلق اپنے وعدے پورے کرے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام مت��دہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
وزیراعظم کا دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ روکنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت کا اعتراف۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
جموں و کشمیر کے تنازعہ کا منصفانہ حل انتہائی ضروری ہے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
ہماری افواج نے دشمن کو خاموش کراتے ہوئے کبھی نہ بھولنے والا سبق بھی سکھایا۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
گورنر راج کا ڈر 🫣👇
خان جاۓ بھاڑ میں کرسی نئ جانی چاہیے 😜
سہیل آفریدی نے خان پر کرسی کو ترجیح دی 🥹
گورنر راج کے ڈر سے پی ٹی آئی نے لانگ مارچ ملتوی کر دیا🤣🤣
وزیراعظم کا دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ روکنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت کا اعتراف۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
وزیراعظم محمد شہباز شریف کو یومِ پیدائش پر خراجِ تحسین اور دلی ��بارکباد
اللہ تعالٰی انہیں صحت سلامتی اور
پاکستان کی مزید ترقی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ہر لحظہ مومن کی نئی شان، نئی آن
گفتار میں، کردار میں، اللہ کی برہان!
#HBDPMSHABAZSHARIF
Happy Birthday to Prime Minister Shehbaz Sharif. A leader who saved Pakistan from default, strengthened diplomatic ties, and is taking our country towards new heights of progress. Prayers for his good health and continued public service.
#HappyBirthdayPMShehbaz
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بشکیک میں منعقدہ چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں وزیرِ اعظم کی تقریب میں شریک مختلف ممالک کے صدور و وزراء اعظم و عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں.
وزیرِ اعظم کی روسی صدر ولادیمر پوتن، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقاتیں ہوئیں. تاجکستان کے صدر امام علی رحمن، لاؤس کے صدر تھونگ لون سیسولیتھ، ٹوگو کے صدر فاؤرے گناسنگبے اور منگولیا کے صدر اوخناگین خورلسوخ سے بھی وزیرِ اعظم کی غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں.
ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کے ان ممالک کے ساتھ تعلقات پر گفتگو ہوئی.