اٹھارہ سیکنڈز کی اس وڈیو کو دیکھ کر آپ سمجھ جائیں گے کہ بنگلہ دیش اور نیپال کے نوجوان "برق رفتار انقلاب" لانے میں کیونکر کامیاب ہوئے تھے؟
وہ جان چکے تھے کہ "پرامن انقلاب" کا لفظ بزدلوں، گیدڑوں اور ناکارہ لوگوں کے ذہن کی اختراع ھے
"پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ جو ملاقاتیں کر رہا ہے، وہ ایک ایسے فریم ورک کے تحت ہیں جو انہوں نے خود ترتیب دیا ہے، اور ہم اس فریم ورک کا حصہ نہیں رہے۔ یہ واضح ہے کہ اگر علاقائی اور ہمسایہ ممالک امن و سلامتی کے حوالے سے فکر مند ہیں تو یہ قابلِ ستائش ہے۔ تاہم، اسلامی جمہوریہ ایران کا منطقی مطالبہ یہ ہے کہ خطے میں جنگ کے مسئلے پر بات کرنے والا کوئی بھی ملک یا فریق اس بات پر توجہ دے کہ یہ جنگ کس نے شروع کی۔ یہ ضروری ہے کہ نقطہ نظر حقیقت پسندانہ اور منصفانہ ہو، اور صرف ایک ہی فریق سے ضبط و تحمل کی توقع نہ رکھی جائے۔"
ترجمان وزارتِ خارجہ، اسماعیل بقائی
اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ جو کچھ انہوں نے اس قوم کے ساتھ کیا ہے اور پٹھانوں کے ساتھ کیا ہے گھروں میں گھس کر ہماری عورتوں کے ساتھ جو سلوک کیا ہے عمران خان کی اہلیہ اور ان کی بہنوں کے ساتھ جو سلوک کیا ہے عدت اور پیریڈز کے جو شرمناک کیسز بنائے ہیں یہ اب ایک سیاسی لڑائی نہیں رہی یہ ایک کلچرل لڑائی ہو گئی ہے یہ ایک عزت و آبرو کی لڑائی ہو گئی ہے یہ لمبی لڑائی ہو گئی ہے۔ وجاہت سعید خان
#PakistanUnderMartialLaw
#FascismUnderAsimLaw
#QasimKhanSuri
”میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں، ہم کبھی بھی سامنے نہیں آنا چاہتے تھے لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ ہم اب بولیں، انکی صحت بگڑ رہی ہے ایسے میں ہم دونوں بھائی خاموش تماشائی بن کر نہیں بیٹھ سکتے“ @Kasim_Khan_1999#ImranKhanUnlawfullyDetained
اگر امریکہ نے ایران کے خلاف زمینی فوج اتاری تو ہم متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساحل قبضے میں لے لیں گے ۔ ایران کا اعلان
امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی اور مبینہ زمینی حملے کی تیاریوں کے خلاف ایران نے دو ٹوک اور سخت ترین وارننگ جاری کر دی ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق، امریکہ خطے میں ہزاروں اضافی فوجی بھیج کر جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے، لیکن ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا (Iranian TV) نے مسلح افواج کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی بھی غلطی کی یا ایران پر حملے کے لیے کسی قریبی ملک کی زمین استعمال ہوئی، تو اس کا انجام ہولناک ہوگا۔
ایران نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات (UAE) یا بحرین کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال کی گئی، تو ایرانی مسلح افواج ان ممالک کے ساحلی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیں گی۔
ایرانی حکام نے دنیا کو پیغام دیتے ہوئے کہا "اگر ریاستہائے متحدہ امریکہ نے ذرہ برابر بھی غلطی کی، تو ایران کی مسلح افواج متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساحلوں پر قبضہ کرنے اور خطے کا نقشہ بدلنے کے لیے مکمل تیار ہیں۔"
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے اس سخت موقف نے واشنگٹن کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے، کیونکہ ایران اب صرف دفاع نہیں بلکہ "جوابی حملے" کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔
ایران اپنے مشرقی پڑوسیوں کو بہت قریب سے سمجھتا ہے۔ پاکستان میرے والد کا پسندیدہ ملک تھا، ایران اپنے دونوں برادر ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، ایرانی مسلح افواج نے ترکی اور عمان پر حملے نہیں کیے۔ اسرائیل نے ایران اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کے لیے ’چال چلی ہے۔‘ ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا نوروز کے تہوار پر پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
Kim Jong Un:
“I call on Arab countries that fear Israel and the United States to declare an alliance with North Korea. We will discipline the United States and Israel and protect you from their occupation and exploitation of your resources. Try forming an alliance, even once in your lives, before Israel completes the occupation of your countries and the looting of your wealth.”
کِم جونگ اُن نے کہا :
"میں اُن عرب ممالک سے اپیل کرتا ہوں جو اسرائیل اور امریکہ سے خوفزدہ ہیں کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ اتحاد قائم کریں۔ ہم امریکہ اور اسرائیل کو سبق سکھائیں گے اور آپ کو ان کی قبضہ گیری اور آپ کے وسائل کے استحصال سے محفوظ رکھیں گے۔ اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار اتحاد بنانے کی کوشش کریں، اس سے پہلے کہ اسرائیل آپ کے ممالک پر مکمل قبضہ کر لے اور آپ کی دولت کو لوٹ لے۔"
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
به مناسبت مراسم تشییع سلحشوران نیروی دریایی ارتش جمهوری اسلامی ایران: یاد آنان همواره در قلب ملت ایران خواهد بود و این شهادتها بنیان ارتش جمهوری اسلامی را برای سالها در ساختار نیروهای مسلح استوار مینماید. ازخداوند متعال علو درجات برای این شهدای عزیز خواستارم.
In my conversation with the president of France, Emmanuel Macron, I emphasized that Iran did not begin this atrocious war. Defending against invasion is a natural right, in which we are good at.
1/5
عمران خان کو الشفاء ہسپتال اسلئے نہیں لیں جایا جارہا ہے
کیوںکہ وہاں پر عمران خان کا فل detail معائینہ کیا جائیگا جس میں پتہ لگ جائیگا, کہ یہ لوگ عمران خان کو کیا کھلاتے رہے!!!
معید پیرزادہ
سابق کمانڈر انچیف آئی آر جی سی محسن رضائی🚨
اس بار کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی؛ ایران کے میزائل "لامحدود" ہیں؛ ہم نے امریکہ کو گردن سے پکڑ رکھا ہے – روس کی برف میں ہٹلر کا جو انجام ہوا تھا، وہی انجام امریکیوں کا منتظر ہے👉