شام 7 بجے بجلی بند 8 بجے کاروبار بند 9 بجے گیس اور بجلی دونوں بند 10 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ملک بھی اڑان بھر رہا ہے پاکستان ذندہ آباد...🇵🇰💯🔥
خاموشی میں وقار اور الفاظ میں سچائی... تہذیب و اخلاق کے دائرے میں رہ کر سچ کہنے کا ہنر کوئی وسیم بادامی سے سیکھے۔ آپ کی شخصیت ہم سب کے لیے ایک مثال ہے
@WaseemBadami ❤
مجلس خبرگان رهبری ... مطابق وظیفه شرعی و اعتقاد به حضور در محضر خداوند متعال، در اجلاسیه فوقالعاده امروز آیتالله سیدمجتبی حسینی خامنهای (حفظه الله) را بر اساس رٱی قاطع نمایندگان محترم مجلس خبرگان رهبری به عنوان سومین رهبر نظام مقدس جمهوری اسلامی ایران، تعیین و معرفی مینماید.
اگر واقعی پرویز الہی نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس دی ہو تو میری طرف سے شاباش۔ شاباش۔ شاباش۔۔۔۔۔۔ یہ اسمبلیاں اور سینیٹ سب جعلی ہیں جو جعلی الیکشن کے نتیجے میں معرض و��ود میں آئی ہیں۔ جس قدر جلدی ان جعلی اسمبلیوں سے جان چھوٹ جائے ملک کے لئے بہتر ہو گا۔