My ideology!
It is important to separate state from religion to prevent domination of the majority religious group and violation of Fundamental Rights. Every individual has the freedom to embrace other religions and has the freedom to interpret other religions differently.
پاکستانی جنرل اب کسان بن گئے ہیں، یہ سبزیاں فروٹ اور گندم اگایا کریں گے
پاکستان آرمی کے پاس جتنی زمین ہے اس میں 5500 ہانگ کانگ کے سائز کے شہر آ سکتے ہیں
"دیکھی میری میڈیا مینجمنٹ"
وزیراعظم عمران خان ہیلی کاپٹر پہ سفر کرے تو تنقید کرتے تھے جبکہ مریم نواز کا ہیلی کاپٹر پہ آنا جانا "شہریوں کو ٹریفک مسائل سے بچانے کیلئے اہم قدم ہو گا"
اب کی مولوی کو فتویٰ یاد نہیں آئے گا
قاضی کا ایک اور گھٹیا فیصلہ ملک میں آگ میں دھکیل کر پردے پیچھے وارداتیں جاری
قرآن کریم توہین 295بی اور قادیانی قرآن چھاپنے پر پابندی بھی ختم کردی گی قادیانی اپنا قران چھاپ سکتے ہیں 🖐️
مذمت سے بات آگے چلی گئی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیوں، کیسے؟؟کس کو فائدہ دیا جارہا ہے ؟
قومی اسمبلی کے 10 مزید حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
این اے 82 سرگودہا سے ن لیگ کے ملک مختار احمد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
این اے 93 چنیوٹ سے آزاد امیدوار غلام محمد،
این اے 94 چنیوٹ سے ن لیگ کے قیصر احمد شیخ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
این اے 98 فیصل آباد سے ن لیگ کے شہزاد بابر،
این اے 112 ننکانہ سے نون لیگ کی شذرہ منصب علی کھرل کا نوٹیفکیشن جاری
این اے 124 لاہور سے ن لیگ کے رانا مبشر اقبال،
این اے 125 لاہور سے ن لیگ کے محمد افضل کا نوٹیفکیشن جاری
این اے 126 لاہور سے ن لیگ کے سیف الملوک کھوکھر،
این اے 129 لاہور سے ازاد امیدوار میاں اظہر کا نوٹیفکیشن جاری
این اے 141 ساہیوال سے ن لیگ کے سید عمران احمد شاہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
Former Prime Minister Imran Khan's lawyer gives out details exposing the illegal manner in which the sham cypher case trial by a Kangaroo court was conducted inside prison, making a complete mockery of law and justice in the country.