Pakistan is on the path of remarkable progress under PML-N!
After 14 years, the country’s current account posts a surplus of $2.1 billion.
#_یوتھ_میڈیا_ٹیم
KPK
وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں، دونوں جماعتوں کے مابین اقلیتی نشست پر ��رعہ اندازی کی بجائے افہام و تفہیم سے فیصلہ کیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سیاسی بالغ نظری اور اپوزیشن اتحاد کے استحکام کے پیش نظر قرعہ اندازی سے دستبرداری اختیار کی، اور اقلیتی نشست جمعیت علمائے اسلام (ف) کو دے دی۔یہ فیصلہ نہ صرف مستقبل میں پاکستان تحریک انصاف کی نالائق نااہل حکومت سے نجات کے لیے اپوزیشن اتحاد کو مزید مضبوط کرے گا، بلکہ اس سے مولانا فضل الرحمٰن کے ممکنہ تحفظات بھی دور ہوں گے، یہ اقدام اپوزیشن کی یکجہتی کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔
🚨 : وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر
رین ایمرجنسی نافذ
♦: عوام اداروں سے تعاون کریں اعلانات اور ہدایات پر عمل کریں تا کہ جانی نقصانات سے بچا جا سکے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے اپیل
Rescue operation in the outskirts of Rawalpindi, in the area of Ladian🔹11 people have been successfully rescued🔹Chief Minister Maryam Nawaz Sharif is digitally monitoring the rescue operation herself.🔹A total of 16 people were trapped due to severe flooding in the Sawan River.
ضلع مانسہرہ سے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما و صدر وومن ونگ ضلع مانسہرہ محترمہ سیدہ سونیا شاہ صاحبہ کو ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتےہیں۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عوام کی خدمت اور اپنے فرائض کی ادائیگی میں کامیاب فرمائے۔ آمین
#pmlnـymtـkpk
🚨🚨وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اے این پی کی سابق ایم پی اے و ترجمان ثمر ہارون بلور کی ملاقات۔ اے این پی کو خیرباد کہتے ہوئے باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
#PML_N_YMT_KPK