@MaleehaHashmey رات یہ ویڈیو دیکھی۔ ایسی فرعونیت سے اُس نے کہا۔ اور اِس پر سب کا ہنسنا۔
کِن بے ضمیروں کے ہاتھ میں ہے میرا مُلک۔ اور میں بول بھی نہیں سکتا ۔ بولنے والوں کے ساتھ جو یہ خبیث کرتے ہیں۔ بزدل بنا دیا اِس قوم کو۔
جب لوگ یہ کہتے ہیں خُدا دیکھ رہا ہے
میں سوچنے لگتا ہوں کیا دیکھ رہا ہے
@ia_rajpoot صرف 20000 ہی تو مانگا تھا ۔ 20 لاکھ بھی تو مانگ سکتا تھا وہ۔ آپ لوگ کبھی خوش نا ہونا بس۔ آپ کو یاد نہیں ایک مہان سیاست دان نے کہا تھا پیارے بچو کرپشن ہوتی ہے ۔ کرنی پڑتی ہے ۔