چئیرمین پی ٹی آئی کا بیانیہ غیر ملکی میڈیاکے سامنے بھی غیر مقبول ہونا شروع ہو گیا۔۔۔!!!
روس کے سب سے بڑے میڈیا ہاؤس آر ٹی نے بھی چئیرمین پی ٹی آئی سے اہم سوال پوچھ لیے
میڈیا ہاؤس آر ٹی کا کہنا تھا کہ ”چئیرمین تحریکِ انصاف کبھی کہتے ہیں میرے خلاف امریکہ کی سازش تھی۔ کبھی جنرل باجوہ کا نام لیتے ہیں۔ وہ خود نہیں سمجھ پا رہے کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے؟ وہ الجھن کا شکار ہیں
میڈیا ہاؤس نے سوال پوچھا کہ ”اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کوئی ایسا شخص پاکستان چلا سکتا ہے، کیا کسی ملک کے لیڈر کو ایسا ہونا چایئے؟
امریکی میڈیا ہاؤس The Diplomat نے تحریکِ انصاف کے چیرمین کی سیاست کو سر عام بے نقاب کر دیا
The Diplomat کا کہنا تھا ”چئیرمین تحریکِ انصاف نے ہمیشہ عدالتوں میں پیش ہونے سے انکار کیاہے۔ اپنے کئے ہوئے جرائم کا سامنہ نہیں کیا“
مزید کہنا تھا کہ ”9مئی کو جو انہوں نے نفرت انگیز بیانیہ پھیلایا اس کو بھی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ بلکہ دھمکی دی کہ اگر ان کے خ��اف کچھ ہوا تو حکومت اور باقی سیکیورٹی ادارے نتائج کے ذمہ دار ہوں گے“
چییرمین پی ٹی آئی کے پسندیدہ اور ان کو اہمیت دینے والے جریدے فارن پالیسی نے بھی ان کے سیاسی بیانیے کو زمین بوس کر دیا
فارن پالیسی جریدے کا کہنا تھا کہ ”چئیرمین پی ٹی آئی آج وہی بھگت رہے ہیں جو کل انہوں نے عوام کی سوچ میں زہر بھرا تھا“
روس ہی کے میڈیا ہاؤس آر ٹی نے چیئر مین پی ٹی آئی کے نظریے کو بُری طرح سے بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ ”آج آپ جمہوریت کی بڑی بڑی باتیں کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کئے گئے۔جب آپ کی حکومت تھی تو تب آپ نے بے نظیر قتل کیس پر بات کیوں نہیں کی؟ان پر بھی تو قاتلانہ حملہ ہوا تھا!“
روس ہی کے میڈیا ہاؤس نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ”آج جب کہ آپ کی حکومت نہیں ہے تو آپ آزادیِ صحافت پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ آپ ارشد شریف کے قتل اور صحافی عمران ریاض کی غیر قانونی گرفتاری کی بات کر رہے ہیں۔ آپ ضرور آواز اٹھائیں لیکن جب آپ کے دورہِ حکومت میں صحافیوں پرجو تشدد ہوا اور میڈیا پر جو پابندیاں عائد تھیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟کیا بطور وزیر اعظم آپ کی ذمہ داری نہیں تھی کہ آپ اس سب کے خلاف آواز اُٹھاتے“
This is totally unacceptable, you cannot shut down his voice by taking such pathetic actions,we stand with you Imran Riaz Khan just stay strong and keep the spirit high to fight against this regimen change .
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
No one here to hear our problems.
Syallabus 4 time changed
Out of syallabus mcqs
No grace marks
No carbon copy
No fair result
No passing criteria changed
PMC is fake and they ruined our futures.
#ProtestAgainstPMC@pmc_org@MSMPakistan_
@MSMSistersPak
#ProtestAgainstPMC
Students and Parents reached PMC for protest against unfair result of mdcat 2020.. VP PMC was stopped at the door of his office as a gesture of protest!
@MSMSistersPak