میں اپنے بڑے بیٹے بیرسٹر شیخ موذن راشد کی منگنی پر اسے مبارکباد پیش کرتا ہوں میں سزا کی وجہ سے شرکت تو نہیں کر سکا اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ برسٹر موزن شیخ راشد ہمیشہ خوش رہے اور اللہ تعالی میرے سمیت تمام ان لوگوں کی جو اس وقت مشکل میں ہے ان کی مشکلات حل کرے امین
میں نے زندگی میں یہ سیکھا ہے کہ قسمت اُنہی کا ساتھ دیتی ہے
جو مایوسی کے باوجود کوشش نہیں چھوڑتے۔ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، اور اللہ اکثر ہمیں بہتر مقام کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔
اس لیے سفر جاری رکھیں کیونکہ ۔ منزل اُنہیں ملتی ہے جو ہمت
نہیں ہارتے۔
تمام دوستوں اور بزرگوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ میرے والد صاحب کے لیے خصوصی دعا کیجیے گا۔ آج ہسپتال میں میرے والد صاحب کی آنکھوں کی سرجری ہو رہی ہے
*عقاب جیسی سوچ رکھیں! 🦅⛈️✨*
مشکلات اور مسائل ہر انسان کی زندگی میں آتے ہیں، لیکن آپ کا رویہ (Attitude) یہ طے کرتا ہے کہ آپ ان کا سامنا کیسے کرتے ہیں۔ عام لوگ حالات سے ڈر کر پناہ ڈھونڈتے ہیں، جبکہ ایک مضبوط انسان عقاب کی طرح مشکلات سے بھی اوپر اٹھ کر نئی راہیں تلاش کرتا ہے۔