#غداری_پڑے_گی_بھاری ، انشاء اللہ یہ غدار حکمران اور ان کے حمایتی ، موجودہ ورلڈ آرڈر کو ماننے والے اور اس کے تحت فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع نہ کرنے پر اصرار کرنے والے اس دنیا میں بھی ذلیل اور خوار ہوں گے اور آخرت میں بھی شدید ترین عذاب کا مزہ چکھیں گے
It depends upon the leadership of that country , Since the civil and military leadership of Pakistan are still slaves of their colonialist masters , that's why such decisions are under taken.
Every country has a right to take decisions to safeguard the health of their citizens. However, the recent decision by UK govt to add some countries including Pakistan on the red list raises a legitimate question whether choice of countries is based on science or foreign policy
شرمناک حرکت ہے اس بی بی کی۔ یہ جعلی لنڈے کے لبرل صرف گالی گلوچ کرنے تک لبرل ہیں۔ ویسے ان کے نہ کوئی اخلاقیات ہیں نہ ہی کوئی شرم حیا ہے انکو۔ باتیں ان کی سنو تو لگتا ہے اس بڑا کوئی قانون پسند نہیں اور کرتوت انکے اس قدر اخلاق سے گرے ہوئے۔
جب تک آپ مکمل اسلام کو چھوڑ کر اسلام کے چند احکامات کی بات کرتے رہیں گے تو ایسے واقعات ہوتے رہیں گے ، سوال یہ نہیں کہ ہمارا معاشرہ کدھر جارہا ہے ، بلکہ سوال یہ ہونا چاہئے کہ ریاست اس کے لیے کیا کر رہی ہے ؟ اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ رکھے
ظلم کی انتہاہوگئ دوبارہ۔کرک کی حریم فاطمہ کو شہید کر دیا گیا۔ ایک اور معصوم کلی مسل دی گئ
انشاءاللّٰہ پختونخواہ پولیس اپنی اعلی پیشہ مہارت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے جلدقاتل کو گرفتار کر لے گی لیکن یہ واقعہ سوال چھوڑ گیا ہےکہ ہم بطورمعاشرہ کدھر جارہےہیں
سرعام پھانسی ہونی چاہئے
#TeachersProtest because of Capitalist economic policies under the dictation of IMF which is a colonialist tool , Solution is Islamic economic and education system under Khilafah
#Time4Khilafah#Khilafah4Pakistan
#BalochCultureDay اللی تعالی نے ہم سب کو مسلمان پیدا کیا ہے ، قبیلوں اور برادریوں میں صرف اس لیے بانٹا ہے تاکہ شناخت ہوسکے ، ورنہ ہم میں بہترین وہ ہے جو تقوی میں سب سے بہتر ہے