अख़्तरे कादरी खुल्द में चल दिया
खुलदुवां है हर एक कादरी के लिए।
रो रो के कह रहे है गुलामाने अजहरी
लाये कहां से तुमको रजा खाने अजहरी
Miss u My Sheikh Huzoor
TAJUSHSHARIYA Alaihirahma
💔🥺🥺
Radiallahu Ta'ala Anhu
20July 2018
آنے والے دنوں میں جو چیز سب سے کم ملے گی وہ بھروسہ مند دوست اور حلال رزق ہوگا
आने वाले दिनों में जो सब से कम मिलेगी
वह भरोसे मंद दोस्त और हलाल रिज्क होगा
✍️Sheikh Sakib....
#قومی_زبان
محرم کی ہوا آج بھی یہی کہتی ہےسرجھکانا ہو
تو صرف الّٰلہ کے سامنے باطل کے سامنے نہیں
مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا
سلام اُن شہیدوں پر جنہوں نے وفا لکھ دی،
اپنے لہو سے دین کی بقا لکھ دی بےحد و حساب سلام شہدائےکربلا پر
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
کربلا ایک واقعہ نہیں، ایک فکر ہے؛ ایک ایسا پیغام جو ہمیں سکھاتا ہے کہ حق کا ساتھ دینا آسان نہ ہو تب بھی اسے چھوڑنا نہیں چاہیے
🖤
करबला एक वाकिया नहीं, एक फिक्र है, एक ऐसा पैगाम जो हमें सिखाता है के हक के साथ देना आसान न हो तब भी उसे छोड़ना नहीं चाहिए
#Muharram1448#کربلا
فرشتہ بن کر دوسروں پر نظر رکھنے کے بجائے یہ یاد رکھیں کہ دو فرشتوں کی نظریں آپ پر بھی ہیں
फरिश्ता बन कर दूसरों पर नजर रखने के बजाय ये याद रखें कि दो फरिश्तों की नजर आप पर भी हैं,,,,
✍️Sheikh Sakib
#قومی_زبان
جب میں بہت سے لوگوں کے رویوں اور سلوک سے مایوس ہوا تو مجھے احساس ہوا کہ اپنی ذات کو اہمیت دینا خود غرضی میں شمار نہیں ہوتا۔
जब मैं बहुत से लोगों के रवाइयों और सुलूक से मायूस हुआ तो मुझे अहसास हुआ कि अपनी जात को अहमियत देना खुद गरजी में शुमार नहीं होता
#قومی_زبان
ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ
ہم اپنے خیر خواہوں سے زیادہ ان لوگوں کو اپنے لئے مخلص سمجھتے ہیں
جو ہماری ہاں میں ہاں ملاتے ہیں
एक तल्ख हकीकत ये भी है के
हम अपने खैर ख्वाहों से ज्यादा उन लोगों को अपने लिए मुख्लिश समझते हैं जो हमारी हां में हां मिलते हैं
#قومی_زبان
اس سے فرق نہیں پڑتا کہ
آپ کتنے قیمتی کتنے قابل اور کتنے اہم ہیں
اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں
تو آپ بیکار ہیں
इस से फर्क नहीं पड़ता के आप कितने कीमती कितने काबिल और कितने अहम हैं، अगर आप न क़द्रों के हाथ लगे हुए हैं, तो आप बेकार हैं
#قومی_زبان#اردوـزبان
تمام عالم اسلام کو
عرسِ تاجُ الشریعہ رحمۃُ اللہ علیہ مبارک ہو 🌹
اللہ تعالیٰ ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے، دلوں کو نورِ ایمان سے منور کرے اور ہمیں ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#ursmobarak#ursetajushshariah👑
ہمارے کردار کے داغوں پر طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آئینہ ہے دکھائیں کیا
हमारे किरदार के दागों पर तंज करते हो ,
हमारे पास भी है आईना दिखाऐ किया
✍️ S. Sheikh......
تصویروں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں بولتے وقت یہ بات ضرور ذہن میں رکھیں کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے
तस्वीरों के बेजाय लफ्जों पर फिल्टर लगाएं
बोलते वक्त ये बात जरूर जेहन में रखें
के हमारी गुफ्तुगू में लफ्ज़ कितने है और तीर कितने,,,,😏
ادب کے طور پر،لوگوں کی بات اچھی طرح سے سنیں
لیکن, احتیاط کے طور پر، ان کی ہر بات پر یقین نہ کریں ۔۔🏌️♂️
अदब के तौर पर, लोगों की बात अच्छी तरह से सुने
लेकिन, एहतियात के तौर पर, उनकी हर बात पर यकीन ना करें
#قومی_زبان