🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے وطن پاکستان اور تمام محافظ جوانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اور ملک کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ فرمائے
#BreakingNews#army#StaySafe#Peace#PakistanArmy#Airdrop
🚨 عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے، نہ کہ مبینہ کرپشن کی نذر۔
اگر واقعی خیرپور میں 80 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کے الزامات موجود ہیں تو شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات ہونی چاہئیں۔ عوام جواب چاہتے ہیں، کیونکہ احتساب ہی مضبوط
#BringValkoBack#قوم_کا_ہیرو_عاصم_منیر#pakistán
’’ ابھی تو تیل مہنگا ہوا یہ تمہارا خون بھی نچوڑ لیں گے اچھی طرح سن لو تمھارے دکھوں کا مداوا جمہوریت نہیں نظامِ خلافت ہے ‘‘
آج کے جمعة المبارک کا شعوری پیغام
ایم کیو ایم اور پی پی میں دوستی
اختلافات کو ایک طرف رکھ کر جمہوریت کے استحکام ملک ، صوبے اور شہر کی ترقی کیلئے ساتھ چلنے کا عزم مبصرین کے مطابق ایم کیو ایم اور پی پی نے ایک دوسرے کا مینڈیٹ تسلیم کرکے سیاسی شعور کا مظاہرہ اور بہترین روایت قائم کی ہے اس اتحاد پر سب کی نظر رہے گی