"*23 مارچ 1990*: مینارِ پاکستان سے @AltafHussain_90 کا تاریخی خطاب—کیا تھا وہ پیغام جو پنجاب کے لیے دیا گیا؟"
ویڈیو دیکھیے اور خود جانیے کہ اُس خطاب میں *MQM* کا سیاسی مؤقف اور وژن کیا پیش کیا گیا تھا۔
#History#MinarEPakistan

متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر سید عاطف شمیم کا حقوقِ کشمیر کے لیے پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہونے والے پُرامن احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب- rightsmovementajk#
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر سید عاطف شمیم کا حقوقِ کشمیر کے لیے پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہونے والے پُرامن احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب- rightsmovementajk#
آج سے 24 سال قبل
بانی وقائد @AltafHussain_90 نے مظلوم کشمیری عوام کو کیا مشورہ دیا تھا؟
الطاف حسین بھائی کاجنت نظیرکشمیر کیلئےجو مؤقف کل تھاآج بھی وہی مؤقف ہے
کشمیر کی قسمت کا فیصلہ کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق کیا جائے
1997ء میں ایک خطاب سے اقتباس👇

انتہائی قابل غور سوال
@Matiullahjan919 آپ نے دریا کو کوزے میں بند کردیا
کاش ارباب اختیار آپ کے سوال پر سنجیدگی کامظاہرہ کریں اور ہوشمندی سے کام لیں
ورنہ
وہ دور بھی دیکھا ہے تاریخ کی آنکھوں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

@BBhuttoZardari@PPP_Org
پیپلزپارٹی
مہاجردشمن جماعت ہے
مہاجر چاہے بانیان پاکستان کی اولادیں ہوں
یا
آزادکشمیر کے
مہاجروں کاسیاسی،معاشی، تعلیمی اورجسمانی قتل عام کرنا
پیپلزپارٹی کامنشورہے
کشمیرفروشو!
شہرت کی بھوک تم کوکہاں لےکے آگئی
تم محترم ہوئے بھی تو کردار بیچ کر

میری آوازسنوُ
پاکستان کی تباہی کا ذمّہ دار کون
*اس ہفتہ ہم آپ کیلے لارہے ہیں ایک انتہائی اہم موضوع اور ایک اہم سوال جسکا جواب دینے کیلے ہمارے مہمان ہونگے
*5جولائی بروز اتوار 2026*۔
پاکستان ٹائم 00 : 10بجے رات
نیو یارک ٹائم 00 :1 بجے دوپہر
لندن ٹائم 00 : 6 بجے شام

اطلاعات کے مطابق آپ کے والد میاں نواز شریف کے سمدھی اسحاق ڈارکے نواسے رضا ڈارکی جانب سےغیر ملکی خواتین کو پاکستان بلانے کے بعد اغوا کرنے، کروڑوں ڈالرز تاوان کا مطالبہ کرنے ،ان کی عصمت پر ہاتھ ڈالنےاور انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنانے سے کیا پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا ہے؟