بریکنگ نیوز 🚨
🛑پوری دنیا میں Email لیک کی خبر آگ کی طرح پھیل چکی ہے🔥
🛑پوری دنیا کہہ رہی ہے، عمران خان کو سچے مسلمان ہونے پر اسرائیل نے جرنیلوں کی مدد سے وزیراعظم آفس سے نکالا گیا ہے!
🛑عمران خان! خامنائی, پیوٹن, اردوغان, شی زینگ سے زیادہ خطرناک, مقبول اور طاقتور لیڈر ہے✊
تم اپنی بکواس بند کرو تمہاری وجہ سے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے سینیٹر نک میکم کا جارحانہ انداز اسرائیلی حمایتی کو بکواس بند کرنے کا کہا اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کارروائی کے لئے آواز اٹھائی۔
Islam greatly values women. In fact, there’s a chapter in the Qur’an named after them. Islam elevates women to very high standards, both spiritually and socially.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔
ظالموں سے انصاف مانگتے مانگتے اس فانی دنیا سے رخصت ہو کر، ارشد شریف کی والدہ 26 اکتوبر 2025 کو اپنے رب کے حضور چلی گئیں، انصاف مانگنے۔ اپنے بیٹے، ارشد شریف، جو 23 اکتوبر 2022 کو شہید ہوئے، کے لیے انہوں نے صبر و استقامت دکھائی۔ اب وہ رب کی عدالت میں ہیں، جہاں انصاف سچا ہے۔ ان کی محبت اور جدوجہد ہمارے دلوں میں گونجتی ہے، جو سچ کی قیمت یاد دلاتی ہے۔
اے چاند یہاں نہ نکلا کر،
بے نام سے سپنیں دکھلا کر،
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے،
اس دیش میں اندھے حاکم ہیں،
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں،
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں،
ہے یہاں پر کاروبار بہت،
اس دیش میں گردے بکتے ہیں،
کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت،
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے،
وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے،
اور کفر کا راج ہی سچا ہے،
یہ دیش ہے اندھے لوگوں کا،
اے چاند یہاں نہ نکلا کر...
انا للہ وانا اليه راجعون،
ارشد شریف شہید کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے،
پاکستان کی عدالتیں تو ارشد شریف شہید کو انصاف نہ دے سکیں لیکن اللہ کی عدالت میں انصاف ضرور ہو گا
انشااللہ