ایسےفراڈیوں پر بالکل ترس نہ کھائیں۔ بلکہ ایسےفراڈیوں کو ایکسپوز کریں۔ آج کے زمانےمیں یہ مٹی کے برتن کوئی نہیں خریدتا۔ یہ ایسےموڑ وغیرہ پر سامان گراتے اور معصوم چہرہ بناکر عوام کو لوٹتے۔ دیکھیں اس بھائی نےکس طرح اسے ایکسپوز کیا۔ ایک ہی دن میں دو بار فراڈ کرتےہوئے۔
#بااختیار_کراچی
سندھ صوبائی کابینہ کے ممبران کی جانب سے سہیل آفریدی کا استقبال کرنے پر کچھ لوگ پیپلزپارٹی کے صدقے واری جارہے ہیں حالانکہ پیپلزپارٹی کی جمہوریت کا اصل چہرہ دیکھنا ھو یہ دیکھیں کہ 8 ماہ سے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ،بیبو بلوچ بلوچستان اور علی وزیر اور عبدالصمد لالہ سندھ کی جیلوں کو قید ہیں