پنجاب حکومت نے کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 جاری کر دیا
18 سال سے کم عمر بچے پتنگ بازی نہیں کرسکیں گے، خلاف ورزی پر والد یا سرپرست ذمہ دار ہوگا
صرف دھاگے سے بنی ڈور سے ہی پتنگ بازی کی اجازت ہوگی، دھاتی یا تیز دھار مانجھے سے بنی ڈور کے استعمال پر سخت سزائیں دی جائیں گی
قانون کی خلاف ورزی پر کم از کم 3 اور زیادہ سے زیادہ 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جاسکے گی
پتنگ بازی کی ایسوسی ایشنز متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے پاس رجسٹر کی جائیں گی
پتنگیں رجسٹرڈ دکانداروں سے ہی خریدی جائیں گی ہر رجسٹرڈ دکاندار کو ایک کیو آر کوڈ سے منسلک کیا جائے گا
پتنگ پر بھی کیو آر کوڈ ہوگا جس سے پتنگ بیچنے والے کی شناخت ہو سکے گی
ڈور بنانے والوں کی بھی رجسٹریشن ہوگی کیو آر کوڈ سے ان کی بھی شناخت ہوگی
*کے ایف سی KFC اپنا مقدمہ ہار گئی ہے* برسوں تک یہ چھپانے کی کوشش کرنے کے بعد کہ اس کے برگر 100% چکن ہیں۔
اب اسے قصوروار پایا گیا ہے کیونکہ اس میں صرف 15% چکن ہے اور باقی 85% کھانے کے لیے بھی موزوں نہیں بلکہ کتوں کے کھانے کے لیے ہے۔
کونسل آف اسلامی جسٹس نے اپنا گارنٹی سرٹیفیکیٹ واپس لے لیا ہے کیونکہ اسے یہ بھی معلوم ہوا کہ یہاں تک کہ مصالحے، کیچپ اور میئونیز بھی سور کی چربی سے مل کر بنائے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ کمپنی اسلام دشمن بھی ہے۔
براہِ کرم شیئر کریں تاکہ مسلمان اس کمپنی کی مصنوعات کو جان کر بائیکاٹ کریں۔
ہم طویل عرصے سے امت کو متنبہ کرتے آرہے ہیں کہ KFC حرام ہے۔ آپ اپنے خاندان کو حرام کھلا رہے ہیں۔
پاک سر زمین پارٹی بنائی وڑ گئی
استحکام پاکستان پارٹی بنائی وڑ گئی
گلا لئی لانچ کی وڑ گئی
ریحام خان لانچ کی وڑ گئی
مروت استعمال ہوا وڑ گیا
گنڈا پور استعمال ہوا وڑ گیا
فیاض الحسن چوہان
فواد ڈبو
فردوس عاشق اعوان
جواد مراثی
شاہد آفریدی
جہانگیر ترین جو وزیراعظم بنواتا تھا وڑ گیا
اور پتہ نہیں کون کون لانچ ہوا سب وڑ گئے اور جس کے خلاف لانچ ہوئے اسکی مقبولیت میں رتی برابر کمی نہ آئی
اس سب کے باوجود اقرار جُوئی نے ان سب کا حال دیکھنے کے بعد بھی خود کو پیش کیا ہے تو میں داد دیتا ہوں اسکے حوصلے کی 👏🏼