یہ لعنتی کردار سمجھتے ہیں کہ ماضی میں جو بکواسیات کاں صاحب نے کی ہیں وہ سب کے دماغ سے ڈیلیٹ ہو چکی ہوں گی
لیکن انہیں کیا پتہ کہ خاں صاحب ان کی زلالت کا لا تعداد سامان چھوڑ کے گئے ہیں 😜
یہ تفریق کب ختم ہو گی اور کون کرے گا؟ ٹھڈے AC کمروں میں بیٹھ کر کابینہ کے اجلاس میں ہی یہ بیان بازی چلتی رہے گی؟
کسی وزیر٫ مشیر٫ جج٫ جرنیل٫ صدر٫ وزیراعظم تک کا علاج پرائیویٹ اسپتال کے بجائے سرکاری اسپتال میں ہو گا ٬ صرف اتنے سے کام میں عملدرآمد کے لیے کس راکٹ سائنس کی ضرورت ہے؟
جنہوں نے حقیقی آزادی دلوانی ہے أن کے پھٹوں میں توہین عدالت کی درخواست میں محسن نقوی کا نام ڈالنے تک کی ہمت نہیں جس کے انڈر سیکرٹری داخلہ٬ اسلام آباد انتظامیہ ٬ آئی جی اسلام آباد 🤣