الحمدللہ۔ انگریزی زبان میں سی پیک سے متعلق میری نئی کتاب شائع ہوکر مارکیٹ میں آگئی ہے۔ اشاعت کا فوری اور خوبصورت اہتمام کرنے پر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے آئی آر ڈی کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
@SED_Updates @Shafqat_Mahmood 💥طلباء متوجہ ہوں💥
گزشتہ روز ہونے والی بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس میں بورڈز کے امتحانات 15 جون 2021 کے بعد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. پہلے جماعت 12 اور 10 کے امتحانات ترجیحی بنیادوں پر جبکہ جماعت 9 اور 11 کے امتحانات اُس کے بعد لئیے جائیں گے.
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود