ایک بوہت بڑی مماثلت ہے بلاول بھٹو میں اور عمران نیازی میں
عمران نیازی نے بھی اپنی ماں شوکت خانم کے نام پر پیسہ بنایا اور کرپشن کی
بلاول بھٹو نے بھی اپنی ماں بینظیر بھٹو (BISP) کے نام پر پیسہ بنایا اور کرپشن کی
جنہوں نے سگی ماں کا لحاظ نہیں کیا وہ مادر وطن کا کیا لحاظ کریں گے
کیوں نہیں کامن ۔۔کوئی چیز ۔۔؟؟
وہ بھی دبا کر کرپشن کر کے گیا اور یہ بھی کھلے دل سے کرپشن کر رہے ہیں
آپ کہتے ہیں کچھ کامن نہیں حالانکہ ان سب کو بھی لگانے والا وہی ہے
اور سنائیں مہاجر صاحب
آجکل امریکہ کا موسم کیسا ہے؟
میرے مہاجر بھائی کو امریکن نیشنیلیٹی ملی یا ابھی تک امریکن مہاجر ہی ہے؟😜
واسع جیلیل صاحب
(1990-2016) 36 سال کراچی کی ٹرافی
بلا شرکت غیرے MQM ہی کے پاس رہی
بلکہ جرنل مشرف کے دس سالہ دور حکومت میں ��و عروج MQM نے دیکھا+
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
ڈئیر عاقب جاوید بھائی ویسے ابھی کوئی خاص جلدی نہیں ہے لیکن جب بھی آپ کا پاکستان کرکٹ کی تباہی سے دل بھر جائے آپ استعفی دے دینا ،
Stay Blessed 🫶🏻❤️🤝
#PakistanCricket
@shani_official سر اگر آپ سے نہیں ہو رہا تو اتر کیوں نہیں جاتے ۔
کیا پاکستان کی عزت آپکے لئے کچھ معنی نہیں رکھتی ?
کیا آپکا کپتانی کا شوق پاکستان کی عزت سے زیادہ ہے?
بس دھکے مار کر نکالنا ره گیا ہے باقی غیرت کے تقاضے تو آپ بھول چکے ہیں ��
امریکہ ��زارت خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے سفیرکو بولا کہ فارن سیکریٹری کو بولو کہ وہ عمران خان کے فارن منسٹر کو بولے کہ وہ آرمی چیف کو بولے کہ وہ عمران خان کو نکالے کیونکہ آرمی چیف ہمارے صدر کی مس کال کا جواب نہیں دے رہا۔
گو می اے بریک پلیز
جینا علی کو پیسے یا مالی سپورٹ نہیں چاہیے ۔ہارورڈ یونیورسٹی اسے پاکستان کی نمائندگی کے لیے بلا رہی ہے۔ وہ دنیا کے بارہ ذہین ترین طالب علموں میں واحد پاکستانی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔ اس کا المیہ دیکھیں
میرا نام جینا علی ہے اور میں آئی سی ایس پارٹ 1 کی طالب علم ہوں۔ میں نے ہارورڈ، USA میں بین الاقوامی ریس��چ اولمپیاڈ (IRO) فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
یہ باوقار اور مسابقتی سائنس اور تحقیقی اولمپیاڈ تھا جس میں دنیا بھر سے ہزاروں طلباء نے حصہ لیا۔
ان ہزاروں طلباء میں سے صرف 293 طلباء ہی کوارٹر فائنل میں پہنچنے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ میں بھی ان میں شامل تھی۔
پھر دنیا بھر کے ان 293 طلباء میں سے صرف 12 طلباء کو فائنلسٹ نامزد کیا گیا۔ ان 12 طلباء میں سے میں واحد پاکستانی طالبہ ہوں جو عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کروں گی۔ ممکن ہے میں پہلے نمبر پر آوں لیکن پاکستانی طالبہ ہونے کی وجہ سے شاید میں جا ہی نہ سکوں اور میرے خواب ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں
مجھے اس کے لیے رقم نہیں چاہیے ۔ میں پنجاب کالج کی سٹوڈنٹ ہوں ۔ مجھے میرے کالج نے سپانسر کر دیا ہے کہ میری ٹکٹ اور ویزہ کے اخراجات کالج کی طرف سے ہوں گے ۔ مڈل کلاس ہونے کے باوجود کچھ اخراجات میرے والدین کر لیں گے ۔ میرا مسئلہ پیسے نہیں ہیں بلکہ اس مقابلے میں شریک ہونا ہے ۔
مجھے ویزہ انٹرویو کے لیے اگلے سال کی تاریخ دی گئی ہے جبکہ یہ مقابلہ اگلے مہینے 19 سے 21 جون کو ہے ۔ میرے پاس ہارورڈ کا لیٹر ہے ۔ اپنے کالج کا لیٹر بھی ہے ۔ میری ٹکٹ کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے لیکن اگر ویزہ کے لیے انٹرویو ہی اگلے سال ہو گا تو میں اگلے مہینے کیسے جا سکوں گی ؟؟
مجھے حکومت سے صرف اتنی سپورٹ چاہیے کہ مجھے بروقت ویزہ اور ٹکٹ مل جائے ۔ میں اس عالمی سطح کے مقابلے میں پاکستان کی واحد سٹوڈنٹ کے طور پر شرکت کر سکوں اور میری اتنی محنت ضائع نہ ہو ۔ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا چاہتی ہوں ۔ میں اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہوں ۔
نوٹ :
اس بچی اور اس کے والدین نے مجھ سے رابطہ کیا۔ لوگ سمجھتے ہیں میرے بہت تعلقات ہیں اور میری وجہ سے ان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ اللہ نے بھرم رکھا ہوا ہے ورنہ سچ یہ ہے کہ خود مجھے بھی نہیں علم کہ یہ کام کون کر سکتا ہے اور جو کر سکتے ہیں وہ غالبا میرے مہربان نہیں ہیں ۔۔ میں حقیقتا اس بچی کے لیے پریشان ہوں ۔ میں اس سے کبھی نہیں ملا لیکن ��ہ جانتا ہوں کہ ہمارا ٹیلنٹ اسی طرح ضائع ہوتا ہے ۔ آپ کچھ کر سکتے ہیں تو اس کے لیے لازمی کریں ۔ نہیں کر سکتے تو اس پوسٹ کو اتنا شیئر کر دیں کہ یہ ان تک پہنچ جائے جو اس ذہین بچی کا مسئلہ حل کر دیں (سید بدر سعید )
@MohsinnaqviC42
@TararAttaullah
@miandawoodadv داؤد صاحب اگر آپکی بات من و عن مان بھی لی جائے تو پھر میاں نواز شریف کے ساتھ شریک جرم تو حافظ عاصم منیر صاحب بھی ہوئے تو وہاں آپ نہ صرف خاموش ہو جاتے ہیں بلکہ واری واری بھی جاتے ہیں
ترازو تو ٹھیک کریں
اسٹیٹ مین بننا ہے تو دھڑے بازی نہیں چلے گی
فرشتہ کوئی بھی نہیں یہاں