میرپور، راولاکوٹ اور مظفرآباد سے آنے والے مناظر انتہائی تکلیف دہ اور خطرناک ہیں، اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے، یہ آگ بجھنے والی نہیں ہیں، نفرت کی جو گہری خلیج ہمارے ارباب اختیار نے کھڑی کردی ہے وہ اتنی آسانی سے نہیں بھرے گی۔۔۔۔
جنہوں نے سارا سال رسولٌ صحابہ اور اہلبیت اطہار کی بتائی باتوں پہ عمل نہیں کیا۔
لہذا وہ محرم میں شیعہ سنی بحث اور سچے شیعہ سنی بننے سے گریز کریں۔ 🙏🏻
اور ایسی پوسٹس لگانے سے بھی۔
پنڈی کے سیانے خریدار، جنکا ماننا تھا کے افغانستان بارڈر بند ہے، قوت خرید کم ہوگی
آخری دن خریداری کریں گے منڈی کنفرم گرے گی،
وہ اب جائیں منڈی آخری دن ہے، منڈی میں بیوپاری مفت ڈنگر بانٹ رہے ہیں، بلکہ کچھ تو کرایہ بھی جیب سے دے رہے ہیں،
اور ایک دو بیوپاری تو چمیاں بھی دیتے پائے گئے
کسی بھی نام کے ساتھ ڈھوک لگا دیں پنڈی کا کوئی نا کوئی علاقہ بن جائے گا۔۔
ڈھوک کشمیریاں، ڈھوک چوہدریاں، ڈھوک کالا خان، ڈھوک کھبہ، ڈھوک نجو، ڈھوک پراچہ،ڈھوک سادومر، ڈھوک نرالا، ڈھوک مستقیم، ڈھوک گجراں ،ڈھوک حسو،ڈھوک حکم داد، ڈھوک منگٹال، ڈھوک الہی بخش، ڈھوک دلال وغیرہ وغیرہ۔۔
First Day of JD Vance in Pakistan
JD Vance asked, “What’s the most powerful force here?”
Someone replied, “Not politics… it’s aunties asking when you’re getting married.”
Journalist Matthew Cassel shows the lives of Palestinians under occupation in the West Bank.
For many years, Israel has terrorized Palestinians’ daily lives.
¡TEL AVIV ARDE POR DENTRO! 🇮🇱 "¡Basta de guerra!": El pueblo israelí sale a las calles y, en un acto de furia sin precedentes, ¡queman su propia bandera contra Netanyahu! El caos interno es total. #IsraelProtest#Netanyahu#TelAviv#CivilUnrest2026
A humble request to all:
On this Eid let's raise funds and gift beautiful sets of bangles to all the leaders of Muslim countries so they can also enjoy Eid
🇱🇾🇵🇰🇶🇦🇸🇦🇸🇩🇪🇭🇹🇷
میں ایک سنی وعدہ کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گا کہ شیعہ کافر ہے بلکہ
بتاؤں گا کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، مصر امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم کافر کہتے تھے وہ اکیلے یہودیوں کے ساتھ لڑ رہے تھے 😥😥
#خامنائي