Don't forget these people raped kids, killed them, ate them and not a single culprit got arrested.
Instead, we are having a war with Iran to liberate its women.
This should haunt everyone. Please don't normalize it. Keep talking about it.
فوج نے عمران خان کو دباؤ میں رکھنے کیلئے چند شاطرانہ اقدامات کئے تھے:
عمران خان کے متعلق مشہور کیا گیا کہ وہ کوکین کا نشہ کرتا ہے۔ یہ منظم کیمپین جنرل عاصم سلیم باجوہ کے دور میں ہوئی جب وہ ڈی جی آئی ایس پی آر تھا۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ چند سال بعد اس کا اپنا بیٹا امریکہ میں ڈرگ استعمال کرنے پر گرفتار ہوگیا۔
فوج نے 2018 میں آر ٹی ایس بند کروا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ 2018 کا الیکشن عمران خان نے نہیں جیتا تھا بلکہ فوج نے اسے جتوایا۔ آج فوج کے بارے میں پوری قوم یکسو ہو کر کہہ رہی ہے کہ اس نے 2024 کے الیکشن میں بدترین دھاندلی کی اور عمران خان کی سیٹیں چھینیں۔
عمران خان کے متعلق فوج نے مشہور کروایا کہ وہ یہودی ایجنٹ ہے۔ اس مقصد کیلئے عمران خان کے دور میں فوج نے افواہ پھیلائی کہ اسرائیلی جہاز دس گھنٹے تک اسلام آباد ائیرپورٹ پر آیا جس میں اسرائیلی وزیراعظم نے عمران خان سے ملاقات کی۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ آج اسی فوج کا سربراہ یہودی ایجنٹ کے طور پر سامنے آیا ہے اور آج پورے ادارے پر یہودی ایجنٹ ہونے کا لیبل چسپاں ہوچکا ہے۔
اب یہ بات ماننی ہوگی کہ عمران خان اللہ کا برگزیدہ بندہ ہے۔ جو کوئی بھی اس کے خلاف سازش کرتا ہے، ذلیل و خوار ہوتا ہے!!!
BREAKING : Situation so bad that Trump is officially begging for help 😭
“Countries like Japan, China & South Korea get 90-95% oil from the Strait of Hormuz
We want them to come & help us with the Strait now” 😭😭😭
This is how you break Pedo’s ego 🔥
“190 ملین پاؤنڈ حقیقت”
۔۔
سندھ حکومت جس کی دی گئی زمین پر جرمانہ ہوا آج بھی حکومت میں ہے
ملک ریاض جس نے زمین خریدی آج بھی باہر ہے
قاضی فائز اس پیسے پر بیٹھ کر عمران خان کے خلاف ریمارکس دیتا رہا اور جانے سے پہلے شہباز حکومت کو دے گیا
شہباز شریف اور پارٹنرز 190 ملین پاؤنڈز مطلب 70 ارب روپیہ وصول کر کے کھا چکے
مگر
جیل میں وہ ہے جو یہ پیسہ واپس لایا
۔۔
سمجھ آئی
جج اس کا کیس سننے کے بجائے لوسی کتی کی طرح اپنے چیمبر نامی کھڈے کی طرف کیوں بھاگتے ہیں ؟؟
This is absolute cinema 🍿
Kasparia : Why did you go to war?
Trump Sec 🇺🇸: We had a feeling that Iran will attack
Kasparia : "I don't care about your feelings. Innocent people died due to your nonsense war. Earlier Isarel did genocide in Gaza" 👏
Mad respect for courage 🫡
ایران کی آٹھ ملکوں سے جنگ چل رہی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل روز بمباری کرتے ہیں۔ دہائیوں سے عالمی پابندیاں ہیں۔
لیکن ابھی بھی وہاں اتنے لوگ نہیں مرے جتنے پاکستان میں جرنیلوں کی ناقص پالیسیوں کے ہاتھ مر گئے۔ شرح خواندگی وہاں زیادہ ہے۔ فی کس آمدن وہاں زیادہ ہے۔
غیرت ہے بڑی چیز
مریم والے جیٹ کا فلائٹ ریکارڈر کچھ عجیب سا ہے ۔02 مارچ 2026 کو اس کی فلائٹ لاہور سے لاہور ریکارڈ ہے جو صبح 8:57 پر اڑی اور دن 12:11 پر واپس لینڈ کیا فلائٹ کا یہ دورانیہ 3 گھنٹے 14 منٹ ہے۔
بظاہر اس کا مطلب یہ ہے کہ اس دوران یہ صرف لاہور کے اردگرد اڑتا رہا اور واپس لینڈ کر گیا
مگر اس کا صحیح مطلب یہ ہے کہ اس دوران اس نے کسی ملٹری ایئر بیس پر لینڈ کیا جو ریکارڈ میں ظاہر نہیں ہوتا ۔
پھر 8 مارچ کو یہ لاہور سے نان سٹاپ ویانا کیلئے اڑا جس فلائٹ کا دورانیہ قریبا 7 گھنٹے تھا ۔ تب سے یہ ویانا ائیرپورٹ پر چارٹرڈ ہینگر میں کھڑا ہے جس کا پارکنگ بل ہر چار گھنٹے بعد چارج ہوتا ہے اسکا مطلب ہے اب تک صرف پارکنگ چارج 30000 یورو یعنی ایک کروڑ روپے لگ چکا ہے
سوال یہ ہے کہ اس جہاز پر گیا کون ہے ؟