تھانے کو لوٹنا اور پھر سوشل میڈیا پر ویڈیو بنا کر فنڈنگ کا کشکول اٹھانا BLA کا پورا وجود صرف "ہٹ اینڈ رن" ڈرامے بازی پر قائم ہے. پشین میں عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے ان بزدلوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ ان کا انجام اب قریب ہے🔥🎯
#BLAExposed#Pishin#FitnaAlHindustan
لگتا ہے یوتھیۓ زمانہ جاہلیت سے باہر نہیں نکلے، انہوں نے اپنے بھگوان نیازی کے غسل والے پھٹے پر چڑھنے سے پہلے ہی اس پر پھول چڑھانا شروع کردیے ہیں
ہندو اپنے بھگوان کو پوجتے اور پھول چڑھاتے ہیں اور یوتھیۓ اپنے مہاتما پر، تو ان دونوں میں فرق کیا ہے؟
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے#ImranKha
امریکی سفیر کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان حقیقت کے برعکس ہے، کیونکہ امریکی محکمہ خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر اپنی واضح پالیسی بالکل نہیں بدلی! سردار مسعود خان کے مطابق یہ محض سفیر کی زبانی غلط فہمی (Misspoke) ہو سکتی ہے، کیونکہ امریکہ نے کبھی مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم نہیں کیا.🚨🇵🇰
#JammuKashmir #SardarMasoodKhan #USPolicy #KashmirIssue
‼️‼️شفا ہسپتال کی لائٹیں بند کر دی گئیں… کیونکہ عمران خان آرہا ہے!
لگتا ہے بجلی بھی اب PTI کے خلاف احتجاج کر رہی ہے، یا پھر سسٹم اتنا خوفزدہ ہے کہ روشنی بھی برداشت نہیں ہو رہی۔ 😏
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
اسلام آباد میں اے بی اے کیمپس کی بنیاد رکھ دی گئی، جو پاکستان میں معیاری تعلیم اور مستقبل کی باصلاحیت قیادت کی تیاری کی جانب اہم قدم ہے۔
اے بی اے کے اس کیمپس کا مقصد اسلام آباد، راولپنڈی، خیبرپختونخوا اور شمالی علاقوں ک�� طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
اس موقع پر اکیڈمک حلقوں، ماہرینِ تعلیم اور مختلف تعلیمی شعبوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ کیمپس میں جدید تعلیمی سہولیات، تحقیق اور عملی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
یہ منصوبہ صرف ایک نئے تعلیمی ادارے کا قیام نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری اور نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم سے جوڑنے کی کوشش ہے۔
ایک طرف دہشت گرد سکولوں اور ہسپتالوں پر بم برسا کر تباہی پھیلا رہے ہیں، تو دوسری طرف ایف سی ہسپتال نوکنڈی عوام کی جان بچا رہا ہے🔥💥
12 سالہ حارث کا مفت اپینڈکس آپریشن اور اقبال کا علاج اس بات کا ثبوت ہے کہ سیکیورٹی فورسز سرحدوں کی محافظ ہی نہیں، محروم عوام کا حقیقی سہارا بھی ہیں۔ بلوچستان کی ترقی سے جلنے والے دہشت گردوں کے منہ پر یہ منہ توڑ جواب ہے! 💚🏥🇵🇰
#BalochistanRising #FCBalochistan #Nokkundi #PublicService
شفاء ہسپتال کے اطراف شدید ناکہ بندی اور خاردار تاریں نصب کر دی گئی ہیں، پولیس الرٹ ہے اور عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے تمام حفاظتی انتظامات مکمل کیے جا چکے ہیں۔
#ImranKhan#HealthUpdate#ShifaHospital
مکمل بریفنگز کے باوجود بھارت میں امریکی سفیر کا کشمیر پر متنازعہ بیان دینا حیران کن ہے! سردار مسعود خان نے واضح کر دیا کہ واشنگٹن کی سرکاری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ ہی امریکی محکمہ خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے موقف کو تسلیم کیا ہے۔ 💥🚨
بریکنگ نیوز ‼️ ‼️
الشفا ہسپتال کی لائٹیں بند… عمران خان آرہا ہے!
اب اندھیرا بھی سیاسی ہو گیا۔ لگتا ہے روشنی برداشت کرنے کی طاقت ختم ہو چکی ہے۔ 🔥
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے#ImranKhan