میں گزشتہ روز اپنےٹوئٹ میں پیش کردہ بیانیہ پرآ ج بھی قائم ہوں کہ پاکستان میں اس وقت نہ تو کوئی حکومت ہے، نہ ہی اب تک کئےگئے اقدامات کی کوئی آئینی حیثیت ہےاور نہ ہی عدالت عظمیٰ نےاس آئینی بحران پرتاحال کوئی فیصلہ دیا ہے۔اس وقت پاکستان کی صورتحال بناناری پبلک سے ہرگزمختلف نہیں ہے
پورے سندھ میں کوڈ 19 نرسز جو سندھ پبلک سروس کمیشن پاس تھے جنھیں سندھ گورنمنٹ نے کانٹرییکٹ پر رکھا تھا ان کا کانٹرییکٹ 19ستمبر کو ختم ہوگیا لیکن اب تک انھیں نا تو سلری دی گئی اور نا ھی مستقل ملازمت دی گئی @BBhuttoZardari@PPP_Org@SindhCMHouse
جناب الطاف حسین بھائی نے پیر کی رات انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں کارکنان کےلئے لذیزبریانی ،سلاد اوررائتہ بناکربھیجا ،ایسا ہوتاہے قائد جواپنے کارکنوں کو اپنی اولاد کی مانند سمجھے محبت وشفقت سے پیش آئے اور کھاناپکاکرکھلائے ،اللہّ ہمارے قائد کوصحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمرعطاکرے ،آمین