چاغی: چاراسر کے علاقے میں کوئٹہ سے دالبندین جانے والی بس سے دہشتگردوں نے کسٹمز اہلکار محمد ابراہیم سمیت 5 مسافروں کو اغوا کر لیا۔ اغوا سے قبل مسافروں کے شناختی کارڈز چیک کیے گئے۔ مغوی مسافروں کا تعلق سندھ سے بتایا جا رہا ہے۔
#balochistan#Pakistan#Terrorism
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے صوبہ بلوچستان کے قابل طالب علموں کےلیے فلی فنڈڈ سکالرپ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ادارہ صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 64 اہل طالب علموں کے تمام تر تعلیمی اخراجات اٹھایے گا۔
#Balochistan#Pakistan
بلوچستان : بارکھان کے علاقہ سراتی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب اپریشن کرکے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
ذرائع کے مطابق حکام کی جانب سے شناخت مکمل ہونے کے بعد ہلاک افراد کے نام اور دیگر تفصیلات جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
#Balochistan#Pakistan#Terrorism

بلوچستان میں تین دن قبل شدت پسندوں کی جانب سے اغوا کیے جانے والے پنجگور کے قائمقام ایڈیشنل سیشن جج اسداللہ رئیسانی اور ان کے سکیورٹی گارڈ اے ایس آئی تاج محمد کو سیکورٹی فورسز نے باحفاظت بازیاب کرا لیا۔

ٹانک: مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈائریکٹر الیکشن کمیشن شمشاد اختر محسود شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گرہ بلوچ کے قریب پیش آیا، جہاں وہ شدید زخمی ہوئے اور ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
#KPK#Pakistan#Terrorism

قلعہ سیف اللہ میں پولیس تھانے پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس حملے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس تھانے پر حملے کے فوراً بعد شہر بھر میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

خیبر: جمرود میں 10 اکتوبر کو سپیرا روڈ پر آئی ایس آئی اور سی ٹی جمرود کی ٹیم کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ابراہیم نامی ایک دہشتگرد زخمی ہو گیا۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
لکی مروت: وانڈہ سیمو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک
لکی مروت کے علاقے وانڈہ سیمو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔
#KPK#Pakistan
خیبر: جمرود میں 10 اکتوبر کو سپیرا روڈ پر آئی ایس آئی اور سی ٹی جمرود کی ٹیم کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ابراہیم نامی ایک دہشتگرد زخمی ہو گیا۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے صوبہ بلوچستان کے قابل طالب علموں کےلیے فلی فنڈڈ سکالرپ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ادارہ صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 64 اہل طالب علموں کے تمام تر تعلیمی اخراجات اٹھایے گا۔
#Balochistan#Pakistan
کرک: ڈی پی او عمران خان کی قیادت میں کرک پولیس نے کرک، ہنگو سے ملحقہ علاقے عمر خان کلہ، چشمئے، سام بانڈہ، ممی خیل، شکر خیل، بخہ بانڈہ اور شرقی ڈیم سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران جدید ڈرون ٹیکنالوجی سے فضائی نگرانی بھی کی گئی۔