جبرائیل و میکائیل(ع)، چای نمی نوشیدند!!
این ملای څلور پای، چشم دید خودش را حکایت میکند میگوید، چای آوردم ، نزد پدرم دو نفر نشسته بودند یکی جبرائیل(ع)و دیگری میکائیل(ع) بود، پدرم چای را از مقابل آنها برداشت و گفت: اینها چای نمی نوشند.
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر افـغـانـسـتان سے اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ وی-8 گاڑی ضبط کر لی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گاڑی پر کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس ادا نہیں کیا گیا تھا۔
اب کہانی صرف بے نامی جائیداد تک محدود نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی، وہی گاڑی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی تھی، جس کا نہ ٹیکس دیا گیا، نہ کسٹم دیا گیا۔ اب سمجھ آیا کہ افغانستان سے اتنی محبت کیوں ہے، کیونکہ وہاں سے فراڈ کی جائیدادیں بھی آتی ہیں، سمگل شدہ گاڑیاں بھی آتی ہیں، اور پاکستان کا قانون مولانا پر لاگو نہیں ہوتا تھا۔ یہ دین کی سیاست نہیں، یہ ٹیکس چوری، سمگلنگ اور فراڈ کا کاروبار ہے، جس پر مذہب کا پردہ ڈالا ہوا ہے۔
اور جب قانون حرکت میں آیا تو پھر وہی پرانا ڈرامہ شروع ہو گیا، رہائشیوں نے پولیس کی قانونی کارروائی کی مزاحمت کی، اور خواتین کو آگے کر کے غیر قانونی کاموں کے لیے استعمال کیا گیا، جیسا کہ ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ خواتین کو گاڑی کے آگے کھڑا کر کے پولیس کو روکا جا رہا ہے۔ جو لوگ خود کو شریعت کا علمبردار کہتے ہیں، وہ اپنی عورتوں کو قانون شکنی کے لیے ڈھال بنا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر سب کچھ حلال تھا تو جائیداد بے نامی کیوں تھی، گاڑی این سی پی کیوں تھی، اور قانون سے بھاگنے کے لیے خواتین کو آگے کیوں کرنا پڑا؟ اور اگر یہ سب کچھ حرام ہے تو قانون تو حرکت میں آئے گا۔
زه خو ولا د دوی غیرت ته حیران یم
چی یو ناجایزه او بیغیرته حکومت د سلګونه زرګونه کسانو منځ کی تا څنګه زندان ته وړی؟
بیانو ښه میړانه هم وایی چی تاسو ولی دومره تکلیف کوی چی رازی ما د زانيه سره زندان ته وړی
وایی زه خپله زندان دروازی ته درځم
پاکستان کی لکونه کارکنان لری باید جنګ١/٢
هر څوک چي په واقعی معناوو د ااا، د اسلام او افغانستان دوستان دي او غواړي چي دا نظام بقا پیدا کړي نو؛
د ااا د مشري لپاره محترم او عالیقدر ستانکزي صاحب حفظه الله بهترین کس دی... دا زما شخصي نظر دي..