ھمیں تو خان کی اس ادا نے اپنا عاشق بنا لیا ھے۔۔۔
اب آر یا پار ہوگا ہم عمران خان کے ساتھ ہی ہیں۔۔۔
جس نے جو اکھاڑنا ھے اکھاڑ لے۔۔۔
جب گھی سیدھی انگلی سے نا نکلے تو انگلی ٹیڑھی کرنی پڑتی ھے۔۔۔
#حقیقی_آذادی_مارچ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"پاکستان کا اصل نقصان 2015 کے آئی پی پیز نے کیا، ان آئی پی پیز نے اصل میں پاکستان کی کمر توڑی، وہ پاور پلانٹس امپورٹڈ کوئلے اور امپورٹڈ گیس سے چلنے والے تھے، انکے بارے میں کہا گیا کہ یہ گیم چینجر ہیں ۔16 ارب ڈالر لگاکر ہمیں ملا کیا؟ یہ کوئی چھوٹی موٹی بات نہیں ہے، اس نے ہماری قومی سلامتی کو ہاتھ ڈالا ہے ۔ ہر ایک کا جرم سامنے ہے۔دو وفاقی وزیر جنہوں نے یہ پلانٹ لگائے ، ایک پلاننگ کمیشن بھی تھا، وہ اس کےذمہ دار ہیں"۔ ارشد عباسی (ماہر انرجی امور)
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اندرونی مافیا کی شرارت پر اسٹیبلشمنٹ نے علیمہ اپا کو جیل بھیجنے کا منصوبہ مکمل تیار کر لیا
کارکن جاگتے رہنا اور عمران خان کی بہن کی حفاظت شروع کریں
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
خبر یہ ہے کہ تحریک انصاف کے ایم این اے اقبال افریدی نے باقاعدہ طور پر خان کی رہائی کے لیے تمام قبائلی جوانوں کو بڑی سطح پر متحرک کیا--
اسٹیبلشمنٹ کو انٹیلیجنس رپورٹ ملنے کے بعد پارٹی کے اندرونی غداروں کو حکم جاری کیا کہ اقبال افریدی کو پارٹی سے نکالے
اگر آئین کے آرٹیکلز پر عملدرآمد نہ ہونے سے آزاد کشمیر میں شورش ہے اور وہاں عوامی ایکشن کمیٹی بنی ہے تو اگر اللہ نہ کرے ہم نے قومی مفاہمت سے کام نہ لیا تو ایک کراچی ایکشن کمیٹی بھی بنے گی، ڈاکٹر فاروق ستار
چلیں حکومتی اتحادی فاروق ستار نے یہ تو مانا کہ کشمیری اس لیے احتجاج کررہے ہیں کہ ان کو آئین کے مطابق حقوق نہیں مل رہے
🚨علیمہ خان ورکرز کے حق کیلئے بول رہی ہیں میڈیا کو بھی مشورہ دیا
اگر انٹرویوز لینے ہیں تو ان ورکرز کے لو جنہوں نے قربانیاں دی ہیں، جیلیں کاٹیں ہیں یہ ہیں سب سے زیادہ اہم، یہ عوام جو یہاں اڈیالہ پہنچتی ہے یہ اپنی ہر چیز داو پر لگا کر پہنچتی ہیں یہ بریکنگ نیوز ہے ناکہ کسی عہدیدار کی آمد بریکنگ نیوز ہے،
مجھ سے ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔۔۔۔
مجھے تو اِدھراُدھر سے پتہ چل رہا ہے۔۔۔
میری کوئی درخواست نہیں۔۔۔۔
درخواست ان کو دیتے ہیں جو اس قابل ہوتے ہیں کہ کچھ کر سکے
یہ مجرم لوگ ہیں
جب 26 ویں 27ویں ترمیم ختم ہوگی
تب اڈیالہ جیل ان لوگوں سے بھری ہوئی ہوگی
یہ ظالم لوگ ہیں۔۔۔
مجھے کسی نے خط نہیں لکھا کہ میری ملاقات ہے۔۔۔
یہ جھوٹ بولتے ہیں۔
یہ دھوکہ دیتے ہیں۔۔۔
جو یہ عمران خان کے ساتھ کر رہے ہیں ان کا عبرت ناک انجام ہوگا۔۔۔۔
نورین آپا۔
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
میں آپ کو بتاؤں یہ دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے ہارے ہوئے ہیں حافظ نعیم
یعنی عمران خان دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے جیتا ہے کاشف عباسی
میاں صاحب اپنی سیٹ جیتے تھے ؟ کاشف عباسی
سو فیصد ہار چکے تھے ستر ہزار سے زیادہ ووٹ بڑھائے گئے ہیں ان کے کم از کم۔ حافظ نعیم
فارم 47 کیسے مٹائے گی یہ داغ
عمران خان کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے، ہم نے تو صرف عمران خان کے جیل میں حقوق مانگے لیکن عوام کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے عمران خان کو رہا کرو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#KhanIsolationIsACrime
عمران خان کی تحریک ہو، آزاد کشمیر ہو یا بلوچستان، جو بھی جمہوریت کی بات کرے تو اسے را کا ایجنٹ بنا دیا جاتا ہے، میں نے بچپن میں سنا کہ بنگالی غدار ہوتے ہیں، جب ضیا کے خلاف تحریک شروع ہوئی تو سندھیوں کو غدار کہا گیا، ہماری ریاست نے 80 سال میں یہ سیکھا ہے کہ عوام کا بنیادی حق چھین لو، طاہر ملک
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
آپ ہمیں طعنہ دیتے ہیں کہ آج عمران خان کے لئے لوگ باہر نہیں نکل رہے،
جب کہ ابھی گلگت بلتستان کے الیکشن ہوئے ہیں،
وہاں نواز شریف نے یہ شکوہ کیا کہ آپ میرے لیے نہیں نکلتے،
لہذا آپ کو بولنے سے پہلے کچھ سوچ لینا چاہیے، برگیڈئیر ریٹائرڈ مشتاق احمد
فیصل آباد کے ایس ایچ او کی شہریوں کے ہاتھوں جم کر دھلائی، ایس ایچ او چک جھمرہ آصف ندیم بٹ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے گھروں پر چھاپہ مارا تو ضلع کونسل چوک میں احتجاج کرتے مظاہرین بھپھر گئے، باوردی ایس ایچ او پر تھپڑ برسا دیئے، سوٹوں سے تشدد کیا
شہباز شریف نے ایک بار پھر بلنڈر ماردیا۔۔۔
ایرانی وزیرخارجہ کے سامنے صدر کو چھتری دینے سے انکار
میں خاکی چھتری کو نہیں چھوڑ سکتا اس کے پیچھے مہر لگی ہے، اب آپ کو یہ چھتری کالی نظرآئے گی۔
جب کوئی وردی والا نظر آتا ہے تو ہمارے لوگ گھروں میں گھستے ہیں کہ بھئی یہ تلاشی لے گا اور میری جیب سے کچھ نکال لے گا۔ پاکستان آرمی کی جو تھوڑی بہت عزت رہ گئی ہے، اسے خراب مت کریں۔ وردی میں بدمعاشوں کے ساتھ بیٹھ کر آپ ساری آرمی کی عزت داؤ پر لگا رہے ہیں۔
اگر ماہرنگ بلوچ پراکسی تھی، تو مریم نواز کیوں اس سے ملتی رہی اور ساتھ دیتی رہی؟ بس آپ لوگوں کی سیاست کی اوقات محض کرسی ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan@ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شہباز شریف ہم آپ کی پیشکش کو قبول کرتے ہیں۔ 2018 الیکشن کی تحقیقات کے ساتھ ساتھ 2024 الیکشن کے فارم 47 کی بھی تحقیقات کرائی جائے۔ ہمت کریں اور آزادانہ جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کریں۔ جیسے عمران خان نے اسمبلی کے فلور پر 2018 الیکشن کی آزادانہ تحقیقات کی پیشکش کی تھی جس پیشکش سے تم بھاگ گئے تھے۔ حالانکہ 2018 الیکشن میں 35 ایسے حلقے تھے جن پر پی ٹی آئی کے امیدواروں کو پانچ سو سے کم ووٹ پر ہرایا گیا۔ 8 فروری کے الیکشن میں آپ کی جھوٹی اڑان کے بیانیے کو عوام نے مسترد کیا اور عمران خان کو 180 سے زائد نشستوں پر کامیاب کرایا۔ تم جعلی وزیر اعظم اور چور دروازے سے آئے ہوئے مسلط شدہ ٹولا ہو۔