اگر کوئی شک تھا بھی کہ جیلوں میں خواتین کے ساتھ (کس سطح کی) بدسلوکی کی جارہی ہے تو اس سند یافتہ (سرٹیفائیڈ) مجرم کی اس پریس کانفرنس کے بعد سارے شکوک و شبہات دور ہو جانے چاہئیں۔
یہ شخص یقینی طور پر ان خوفناک کہانیوں کو (ایک سازش کے جواز میں) چھپانے اور قبل از وقت ان کا پردہ چاک کرنے کی آڑ میں ذمہ داری سے فرار کی کوششیں کررہا ہے، جو عنقریب منظرِ عام پر آنے والی ہیں۔
(عفت مآب اور نہایت واجب الاحترام) خواتین کو آج سے پہلے ریاست نے کبھی اس طرز کی بدسلوکی اور ہراسگی کا نشانہ نہیں بنایا جیسے پرامن احتجاج کے اپنے بنیادی حق کے استعمال کی پاداش میں انہیں اس فسطائی حکومت کیجانب سے بنایا جا رہا ہے۔
" اسٹیبلشمنٹ نے پی ڈی ایم کی صورت میں 13 لاشوں کو اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے اور مصنوعی آکسیجن لگا دی گئی"امیر جماعت اسلامی سراج الحق
#SirajUlHaq#PDM#ShehbazSharif
Link : https://t.co/tjtk03DYaG