بلوچستان کے اصل ہیروز وہ لوگ ہیں جو شور نہیں، شعور پیدا کرتے ہیں۔
وہ لوگ جو بندوق نہیں، کتاب اٹھاتے ہیں۔
وہ جو نفرت نہیں، علم، تحقیق اور کردار کے ذریعے اپنی دھرتی کا نام روشن کرتے ہیں۔
ارم حسین انہی باہمت اور قابل فخر بلوچ بیٹیوں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے اٹلی سے پی ایچ ڈی مکمل کر کے یہ ثابت کیا کہ بلوچستان کی بیٹیاں صلاحیت، ذہانت اور عزم میں کسی سے کم نہیں۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں لڑکیوں کی تعلیم اب بھی کئی رکاوٹوں کا سامنا کرتی ہے، وہاں ارم حسین کی کامیابی صرف ایک ڈگری نہیں بلکہ امید، حوصلے اور تبدیلی کی علامت ہے۔
انہوں نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ بلوچستان صرف وسائل کی سرزمین نہیں، بلکہ ذہین، محنتی اور باصلاحیت نوجوانوں کی دھرتی بھی ہے۔ ایسی بیٹیاں اپنے خاندان ہی نہیں بلکہ پوری قوم کا فخر ہوتی ہیں۔ ان کی کامیابی ہر اُس بچی کے خواب کو طاقت دیتی ہے جو کسی دور دراز گاؤں میں بیٹھ کر بڑے خواب دیکھتی ہے۔
آج بلوچستان کو ایسے ہی ہیروز کی ضرورت ہے. اساتذہ، محققین، ڈاکٹرز، انجینئرز، سائنسدان اور وہ نوجوان جو قلم اور علم کے ذریعے مستقبل بدلنے کا خواب رکھتے ہیں۔
#BalochistanPride
#بلوچستان
🚨کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا سفاک ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا! سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے انصاف کا بول بالا کر دیا۔ ⚖️
سوال یہ ہے کہ خواتین کے حقوق کا دعویٰ کرنے والی تنظیمیں اور BYC اس پدرسری ظلم پر خاموش کیوں ہیں؟ ان کا ایجنڈا صرف پروپیگنڈا ہے، عام بلوچ خواتین کے تحفظ سے انہیں کوئی غرض نہیں۔ ریاست نے اپنی ذمہ داری پوری کی، اب عوام کو بھی ایسے عناصر کو مسترد کرنا ہوگا! 🚫🛑
#Balochistan #BLA #BYC #Mahrangabaloch
ریاستی املاک جلاؤ، سڑکیں بند کرو، عوام کو دھمکاؤ... پھر خود کو مظلوم بھی کہو؟
آزاد کشمیر پولیس نے واضح کر دیا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔ اب شور نہیں، قانون بولے گا. جو لوگ "حقوق" کے نام پر عوام کی زندگی مفلوج کرتے ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ شہریوں کے حقوق بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے احتجاج کے۔
شاہراہیں بند کرکے مریضوں، طلبہ اور مزدوروں کو پریشان کرنا جدوجہد نہیں، عوام دشمنی ہے۔
#JAAC #AzadKashmir
#RahmiKoçÖzürDile
وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر فیصل راٹھوڑ نے کہا کہ JAAC پر پابندی ناگزیر ہو چکی تھی۔ ہجوم کی سیاست کو کبھی بھی پروان نہیں چڑھنے دیا جا سکتا۔ 38 ڈیمانڈوں میں سے اکثر پوری ہو چکی تھیں اور باقیوں پر بھی کام جاری تھا۔
ان انتشاریوں کو کہا گیا تھا مذاکرات کے ٹیبل ہر آئیں سب حل ہو گا لیکن انہوں نے ٹیبل کی بجائے سڑک کا راستہ چنا۔ یہ کہتے تھے کہ ہم ایک دفعہ ریاست کو شکست دے کر اس کے بعد ہی بات کریں گے۔ یہ ریاست کے اندر ریاست بنا رہے تھے جس کی اجازت ہر گز نہیں دی جا سکتی
شرپسندوں، دہشتگردوں اور جھوٹ بولنے والوں کے تمام حربے ناکام ہو گئے!
اب جبکہ سازشی عناصر دن رات بھر جھوٹی افواہوں اور پروپیگنڈے کے ذریعے امن کی فضا کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے، حقیقت نے ان کے سارے منصوبوں کو خاکستر کر دیا ہے۔
📌چناری کے بازاروں اور شاہراہوں سے تازہ مناظر:
آج چناری کے ہر بازار میں رونق ہے۔ دکانیں کھلی ہوئی ہیں، لوگ خریداری کر رہے ہیں۔ شاہراہیں ٹریفک سے بھری ہوئی ہیں
یہ وہی چناری ہے جہاں کچھ عناصر نے خوف و دہشت کا ماحول بنانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔ مگر عوام کا عزم، حکام کی بیداری اور اللہ کی مدد سے امن کی یہ لہر پھر سے بحال ہو گئی ہے۔
@PMofAJK
آزاد کشمیر حکومت نے دہشت گرد / شرپسند تنظیم عوامی ایکشن کمیٹی ( "انڈین ایکشن کمیٹی") کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جبکہ اس کے رہنماؤں، جو انڈین ایجنڈا لے کر چل رہے ہیں، کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔
کشمیری عوام ان شرپسند عناصر سے دور رہیں اور محبِ وطن شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
کامیابی و ترقی روڈز پر احتجاج کرنے، عوامی و سرکاری املاک کو جلانے ۔ پولیس پر فائرنگ یا قتل و غارت گری سے نہیں بلکہ مذاکرات اور پارلیمنٹ کے ذریعے حاصل ہوتی ہے۔
A Kashmiri Citizen’s Appeal from Srinagar, Occupied Jammu and Kashmir, to the Field Marshal
‼️ Clear Message from the Azad Kashmir Government:
No conspiracy, no treachery, and no rebellion will be tolerated in Azad Kashmir.
Whether it is the Awami Action Committee or any other such forum that attempts to spread narratives against the people of Azad Kashmir, against peace and order, against the security forces, or promotes a pro-India agenda, we will not tolerate it under any circumstances.
We will foil every conspiracy of Indian agents, RAW operatives, and all such elements who want to destabilize Azad Kashmir and turn it into an “occupied” region as well.
@PMofAJK
♦️ پاکستان اقوام متحدہ کی اہم دہشت گردی مخالف فہرست 1267 کمیٹی میں بلوچ لبریشن آرمی (BLA) اور اس کی شاخ مجید بریگیڈ کو شامل کرانے کے لیے مسلسل سفارتی اور قانونی جدوجہد کر رہا ہے۔
♦️ یہ کوئی اچانک اقدام نہیں بلکہ ایک منظم اور مستقل حکمت عملی کا حصہ ہے جس میں پاکستان نے BLA کے خلاف مکمل دستاویزی ثبوت تیار کر کے اقوام متحدہ تک پہنچا دیے ہیں۔
➖ 1267 کمیٹی کا عمل جان بوجھ کر سخت رکھا گیا ہے کیونکہ اس کا فیصلہ عالمی سطح پر پابند ہوتا ہے، اس لیے اتفاق رائے درکار ہوتا ہے۔
➖ تاخیر کو ناکامی قرار دینا غلط ہے؛ یہ صرف قانونی عمل کا حصہ ہے۔ پاکستان اس کیس کو مزید مضبوط بناتے ہوئے رکن ممالک سے رابطے جاری رکھے گا۔
♦️ BLA کی حقیقت تبدیل نہیں ہوئی — خودکش بم دھماکے، یرغمال بنانا، ٹارگٹ کلنگ اور عام شہریوں پر وحشیانہ حملے اس کے دہشت گرد چہرے کی واضح مثالیں ہیں۔
♦️ دنیا پہلے ہی BLA کو دہشت گرد تنظیم مان چکی ہے:
➖ پاکستان نے اندرونی قوانین کے تحت BLA پر پابندی لگا رکھی ہے۔ ➖ امریکہ نے BLA اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ ➖ برطانیہ نے BLA پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ➖ آسٹریلیا نے 2026 میں BLA اور اس کے لیڈروں پر فنڈنگ کی پابندیاں لگائیں۔
♦️ پاکستان نے اس مسئلے کو ملکی سطح سے اٹھا کر بین الاقوامی سفارتکاری کے دائرے میں کامیابی سے منتقل کر دیا ہے (چین کی حمایت بھی حاصل ہے)۔
♦️ مسئلہ BLA کے دہشت گرد ہونے کا نہیں، بلکہ عالمی اتفاق رائے پیدا کرنے کا ہے۔
♦️ پاکستان اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے اور BLA پر عالمی پابندیاں لگنے تک یہ جدوجہد جاری رکھے گا۔ تاخیر عارضی ہے، ثبوت اور حقیقت مستقل ہیں۔
@KhawajaMAsif@MohsinnaqviC42@TararAttaullah@GovtofPakistan@HamidMirPAK
اقوامِ متحدہ کی 1267 کمیٹی میں "ٹیکنیکل ہولڈ" کو بعض حلقے غلط انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ کسی تنظیم کو کلین چٹ یا بریت دینے کا فیصلہ نہیں بلکہ ایک مخصوص قانونی اور طریقہ کار سے متعلق مرحلہ ہے۔
کسی فہرست میں فوری شمولیت نہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ دہشت گردی کے الزامات ختم ہو گئے ہیں۔ شہریوں پر حملے، خودکش کارروائیاں اور تشدد کے واقعات اپنی جگہ موجود حقائق ہیں جنہیں محض پروپیگنڈے سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
#BLA #Balochistan #AzizYıldırım
#CounterTerrorism #UN
دھیرکوٹ کے باشعور عوام نے ایک بار پھر افواہوں اور اشتعال انگیزی کو مسترد کر دیا۔
امن دشمن عناصر کے تمام منصوبے ناکام ہو چکے ہیں جبکہ شہری اپنی روزمرہ زندگی، تجارت، تعلیم اور دیگر سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام ترقی اور استحکام کا راستہ اختیار کر چکے ہیں۔
🇵🇰🤝
#AJK
🚨بی ایل اے دہشت گردوں کا سب سے بڑا خوف سیکیورٹی فورسز نہیں، بلکہ وہ عوام ہیں جو ان کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کر چکے ہیں
بلوچستان میں حالات بدل رہے ہیں۔ عوام اب بی ایل اے کے خلاف خاموش تماشائی نہیں بلکہ امن کے قیام میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز اور مقامی آبادی کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان کے لوگ ترقی، استحکام اور امن کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#Balochistan #BLA #RahmiKoçÖzürDile #AzizYıldırım
🚨 ریاست میں افراتفری، خوف اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف بڑا اقدام۔
حکومت آزاد کشمیر نے JAAC سمیت اس کے تمام متبادل ناموں کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔
قانون کی بالادستی اور ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔امن اور استحکام ہی ریاست کی اولین ترجیح ہے۔
#JAAC #Kashmir
#Manabí #Panamá #CubaVencerá
#Peace #AJK
🚨 بریکنگ: آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت کالعدم قرار دے دیا۔
حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیم پر ریاستی امن، سلامتی اور عوامی تحفظ کو نقصان پہنچانے، نفرت انگیزی اور انتشار پھیلانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
قانون کی بالادستی اور ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
#JAAC #Manabí #Panamá
#AJK #RuleOfLaw
مظلومیت کا ڈھونگ: بی وائی سی کا منافقانہ بیانیہ اور ❗️❗️ بیرونی ایجنڈا
ماہرنگ بلوچ اور بی وائی سی کا "پرامن" لبادہ دراصل دہشت گردی کی پشت پناہی کا ایک مکروہ کھیل ہے۔
️ بی وائی سی آواز اٹھاتی ہے مگر صرف اپنے من پسندیدہ اینٹی اسٹیٹ ُبیانیہ اور نام نہاد "لاپتہ افراد" کے لیے چیختی ہے جو پہاڑوں میں چھپ کر اسمگلنگ، تربیت اور تخریب کاری میں مصروف ہیں۔ جب یہ سہولت کار اپنے منطقی انجام کو پہنچتے ہیں، تو بی وائی سی انسانی حقوق کا ڈرامہ رچا کر ہمدردیاں بٹورنے نکل آتی ہے۔
ان کا سارا بیانیہ سلیکٹو اور بیرونی فنڈنگ کا مرہونِ منت ہے۔ یہ تنظیم کبھی بلوچستان کے عام شہریوں کے حقوق پر بات نہیں کرتی، کیونکہ ان کا واحد ایجنڈا اسرائیل جیسی طاقتوں کے اشاروں پر ریاست کے خلاف نفرت پھیلانا ہے۔ یہ صرف ملک دشمن عناصر کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔ بلوچستان کے غیور عوام اب ان کے اس دوغلے کردار اور غیر ملکی آقاوں کے سہولت کاروں کو مکمل طور پر پہچان چکے ہیں۔
#Balochistan #BYC #Pakistan
🚨سیکیورٹی فورسز کی دالبندین میں بڑی کامیابی: بی ایل اے کا اہم کمانڈر علی احمد عرف نادر ساتھی سمیت ہلاک!
یہ دہشت گرد بھتہ خوری، خوف و ہراس پھیلانے اور بلوچ خواتین کو بلیک میل کرنے جیسے گھناؤنے جرائم میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی فورسز کے اس کامیاب آپریشن نے تخریب کاری کا بڑا نیٹ ورک توڑ کر علاقے میں امن کی امید بحال کر دی ہے۔ پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰
#BLA #PakistanArmy #Balochistan
#Turbat #miselecciónazteca #95DeRaúl
🚨بریکنگ: نوشکی کے احمدوال میں BLA دہشتگردوں نے متعدد ٹرالر اور بوزر گاڑیوں پر حملہ کیا اور ٹائریں پھاڑ دیں۔‼️
یہ عام شہری گاڑیاں تھیں۔ کوئی فوجی اہداف نہیں۔یہ معاشی دہشتگردی ہے جو بلوچ عوام کو غریب، بے بس اور خوفزدہ رکھنا چاہتی ہے۔
#BLA#Balochistan#miselecciónazteca
آزاد کشمیر کے عوام کو گمراہ کن بیانیوں اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے سڑکوں پر لانے کی کوشش کسی صورت قابل قبول نہیں۔ JAAC اپنی مرضی اور ایجنڈا عوام پر احتجاجی دباؤ کے ذریعے مسلط نہیں کر سکتا، خصوصاً جب تمام بڑی سیاسی قوتیں اس کے طرزِ عمل سے متفق نہ ہوں۔
جمہوری نظام میں مسائل کا حل مذاکرات، پارلیمانی عمل اور آئینی راستوں سے نکلتا ہے، نہ کہ انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنے سے۔ حکومتِ آزاد کشمیر پر لازم ہے کہ وہ ریاستی رٹ برقرار رکھتے ہوئے امن و امان، عوامی تحفظ اور سیاسی استحکام کو ہر قیمت پر یقینی بنائے۔
#AJK #JAAC #miselecciónazteca
If JAAC (Joint Awami Action Committee) doesn't behave, the government should show some spine immediately: arrest them, and dismantle this irrational committee. We should not surrender in front of street hooligans.
9 جون کو کاغذاتِ نامزدگی روکنے کی سازشیں = جمہوریت پر کھلا حملہ اور عوام کے حقوق کی براہ راست خلاف ورزی!
جب آزاد کشمیر میں انتخابی عمل مکمل طور پر شروع ہو چکا ہے، چیف الیکشن کمشنر ووٹر لسٹس کی 100% درستگی کی ضمانت دے رہے ہیں، اور حکومت نے سیاسی مکالمے کے تمام دروازے کھول دیے ہیں... تو پھر غریب کشمیریوں کی زندگیوں میں نئی رکاوٹیں اور بندشیں ڈالنے کا جواز کیا باقی رہ جاتا ہے؟
JAAC! جب بیلٹ باکس فیصلہ کر سکتا ہے سڑکوں کی سیاست، احتجاج برائے احتجاج اور نامزدگی روکنے کیوں؟ یہ عوامی مفاد نہیں، بلکہ عوام کی آواز دبانے اور کسی خودغرض ایجنڈے کی تکمیل ہے۔
غریب مزدور، طلبہ، مریض اور تاجر پہلے ہی تمہاری 'سیاست' سے تنگ ہیں۔ اب مزید تکلیف دینے کا کیا حق ہے؟عوام کو ان کا جمہوری حق دو! 9 جون کو نامزدگیاں جمع کرانے دو، 27 جولائی کو ووٹ ڈالنے دو!
کشمیر کا مستقبل بیلٹ باکس سے جڑا ہے، بندشوں اور رکاوٹوں سے نہیں۔
#AJKElections2026