لاہور ہائیکورٹ ‼️
رضوی برداران کیس کی سماعت
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عدالت کو جواب جمع کروا دیا
پولیس کا موقف رضوی برداران ہماری تحویل میں نہیں
رضوی برداران کیس
اگلی سماعت 27 اکتوبر
🚨 سربراہ تحریک لبیک کی بازیابی کیس اپڈیٹ 🍁
جبری گمشدگی سے بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج 16 اکتوبر کو جج کی رخصت کے باعث نہ ہو سکی، جس کے بعد آئندہ سماعت 19 اکتوبر 2026ء بروز پیر مقرر کر دی گئی ہے۔‼️
🚨 اہم خبر
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کے کیس کی سماعت ملتوی!
حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ایک دن کے لیے آگے بڑھا دی گئی۔
⚖️ نئی تاریخِ سماعت: 16 اکتوبر 2026، بروز جمعہ۔
فارم 47 کے ذریعے اقتدار پر قابض حکمران اپنے سیاسی مفادات کی خاطر پاکستان کے جمہوری، آئینی اور وفاقی نظام کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ترجمان ٹی ایل پی